English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kasim Name کثیم: نزدیک ہونا ۔ قریب ہونا ۔
Kasir Name کاثر : کثرت پر غلبہ پانے والا ۔
Kasira Name کاثرہ ۔ کثرت پر غلبہ پانے والی زیادہ پرحاوی ہونے والی ۔
Kasma Name کسمہ ۔ رخسار پر زلف والی ۔
Kasmaan Name کسمان ۔ پوشیدہ ۔
Kasnar Name کثنر ۔ عربی گلدستہ ۔
Kasool Name کسول ۔ نازو نعمت میں پلنے والی لڑکی ۔
Kasra Name کسرا ۔ بادشاہ حکمران ۔
Kasri Name کسریٰ : بادشاہ ۔
Kassoom Name کسوم : تجربہ کار ۔ چالاک آدمی ۔
Kastoori Name کستوری ۔ خوشبو مشک ۔
Kasuf Name کاسف ۔ کھٹا ۔
Kasur قصور ۔
Kasur railway station
Kat Noun عرب کی ایک قسم کی چائے ۔ عربی چائے ۔
Katabasis Noun سقوط ۔ فوجی ہزیمت ۔ انحطاط ۔
Katabatic Adjective ٹھنڈی ہوا کی مقناطیسیت کی وجہ سے نیچی ہوا کے بہنے سے متعلق ۔ بار زیریں ۔
Katabolic Adjective تخریبی استحصالی ۔
Katabolicate Noun ھامل تفرق مفرق
Katabolism Noun جاندار مادے کا چھوٹے عناصر میں تبدیل ہونا ۔
Katabolite Adjective (حیاتیات) مُغرّق ۔
Katabothron Noun زمین کے اندر عمیق شگاف یا کنال ۔ زیر زمین ندی ۔
Katadromous Adjective (نباتیات و حیوانات) زیر رو ۔
Katagenesis Noun (حیوانیات) ارتفائے معکوس ۔ انحطاط ۔
Katakana Noun جاپانی رسم تحریر کانا کی ایک زاویہ دار شکل ۔
Katakinetic Adjective (حیاتیات) طاقت ربا ؛ سست کن ۔
Katakinetomere Noun (حیاتیات) بے طاقت پارہ ۔ سست حرکی پارہ ۔
Katalysis Noun (کیمیا) عمل انگیزی ۔
Katalytic agent Noun کیمیا: عمل انگیز ۔
Katamorphism Noun (ارضیات) تخریبی تَقلُّب ۔