English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kashif is going to be a engineer Phrase کاشف انجنیئر بننے جا رہا ہے
Kashif is tall as aslam Phrase کاشف اتنا ہی دراز قد ہے اسلم عمران
Kashif is the cleverest boy in the class Phrase کاشف جماعت میں ہوشیار ترین لڑکا ہے
Kashif my sister has a big collection of dolls Phrase کاشف میری بہن کے پاس گڑیوں کا بڑا ذخیرہ ہے
Kashif parents love me very much Phrase کاشف کے والدین مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں
Kashif will be driving a car Phrase کاشف کار چلا رہا ہوگا
Kashif will be helping his father Phrase کاشف اپنے پاپا کی مدد کر رہا ہوگا
Kashif will be helping his mother Phrase کاشف اپنے ماں کی مدد کر رہا ہوگا
Kashif will be in office now Phrase کاشف ابھی دفتر میں ہوگا
Kashif will have gone to receive her from airport Phrase کاشف اسے لینے ائیرپورٹ جا چکا ہوگا
Kashif will have persuaded her to give her toys to mehwish Phrase کاشف مہوش کو کھلونے دینے کے لئے اسے منا چکی ہوگی
Kashif will not have been sleeping for last 15 minutes Phrase کاشف پچھلے پندرہ منٹ سے نہیں سو رہا ہوگا
Kashifa Name کاشفہ ۔ افشاء کرنے والی ظاہر کرنے والی کھولنے والی ۔
Kashifla Name کاشفلہ ۔ ظاہر کرنے والی ۔
Kashir Name کاشر ۔ ہنسنے والا ۔
Kashli Name کاشلی ۔ فیض بخش نفع بخش فائدہ مند ۔
Kashmir Noun, Name, Geology, Historical کشمیر برصغیر پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔
Kashmir goat Noun کَشميری بَکری ۔ بَرَصغير کی ديسی بَکری ۔
Kashmir is a tourist place Phrase کشمیر ایک سیاحتی مقام ہے
Kashmir is the switzerland of pakistan Phrase کشمیر پاکستان کا سوئٹزر لینڈ ہے
Kashmiri Noun کَشمير کا باشِندَہ ۔ کَشميری لوگوں کی زُبان ۔
Kashmiri hermodactyle Noun سور جان شیریں
Kashmirian Noun, Adjective کَشميری ۔ کَشمير يا کَشمير کی خَصُوصِيات سے مُتعلِق ۔
Kashnar Name کثنر ۔ گلدستہ ۔
Kashniz Name کشینز ۔ دھنیا ۔
Kashood Name کشود: کامیابی ۔ کامرانی۔ فائدہ ۔
Kashra Name کاشرہ ۔ آپس میں ہنسنا باہم ہنسنا ۔
Kashud Name کشود ۔ کھلنا پھیلائو خوشی سے پھیلنا کامیابی فائدہ ۔
Kasif Name کاسف: ترش رو ۔ کھٹا ۔ چھپانے والا ۔
Kasifa Name کاسفہ ۔ کھٹی ۔ ترش ۔