English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jutted Verb منصوبہ بنایا با ہر نکلا ۔
Juvenescence Noun عنَفوانِ شَباب ۔ طِفلی سے نوجَوانی ميں قَدَم رَکھنے کی حالَت ۔
Juvenescent Adjective عنفوانِ شَباب ميں قَدَم رَکھنے والا ۔ حالَتِ بَلوغ ميں ۔
Juvenile Noun کم سن ۔ نو عمر ۔ نا بالغ ۔
Juvenile cataract Noun جپکانہ نزول الماء
Juvenile cell Adjective جوئینائیل سیل ۔ نوخیز خلیہ ۔ میٹا مائیلو سائیٹ ۔
Juvenile court Noun عدالَتِ طِفلاں ۔ عدالَتِ بَچگان ۔ عدالَتِ اطفال ۔ عدالَت بَرائے نابالِغاں ۔
Juvenile delinquency Noun طِفلانہ تَقصير ۔ طِفلانہ گُناہ ۔ طفلانہ خطا ۔ طفلانہ جُرم ۔
Juvenile delinquent Noun طِفل خطا کار ۔ قَصُور وار طفل ۔
Juvenile hormone Adjective جوئینائل ہارمون ۔ نوخیز ہارمون ۔ حشرات کا اینڈو کرائن گلینڈرز سے مخصوص مادہ خارج کرنا ۔
Juvenile hormone jh one of a number of insect hormones produced by the corpora allata glandular bodies on either side of the oesophagus
Juvenile hormones نو خیز ہار مونز ۔ انہیں حشرات ہار مونز بھی کہا جاتا ہے ۔ انہیں لاروا کی نشوونما میں باقاعدگی لانے اور حشرات کی تولید کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ حشرات کے خاتمہ کے لیے بھی انہیں ادویات میں شامل کرتے ہیں ۔
Juvenile myoclonic epilepsy Noun بچوں اور بڑی عمر کے بچوں میں صبح کے وقت یا تھکاوٹ یا ذہنی دباﺅ کی وجہ سے مرگی
Juvenile nasopharyngeal angiofibroma Noun ناک اور حلق کے درمیانی حصہ میں ریشہ دار رسولی جس کی وجہ سے بولنا ، کھانا پینا اور سننا محال ہو جاتا ہے
Juvenile offender Adjective وہ نوجوان یا نابالغ بچہ جو برائی میں مبتلا ہوتا ہم ابھی تک مجرم ثابت نہ ہوا ہو ۔
Juvenile officer Noun طِفلانِ خَطا کار کا نِگہبان ۔
Juvenile phase Adjective جیوینائیل فیز ۔ نوخیزی کا مرحلہ ۔ پودے کی نشوونما کا ابتدائی دور جس میں وہ پھول نہیں پیدا کر سکتا ۔ یہ عرصہ مختلف پودوں میں مختلف پوتا ہے ۔ چاولوں کے پودے میں یہ مرحلہ ایک ماہ کا ہوتا ہے ۔
Juvenile rheumatoid arthritic Noun بچوں میں ریاحی نقرس جس میں سوجن دکھن اور درد کی وجہ سے جسمانی افزائش رک جاتی ہے اور جسم کھچ جاتا ہے
Juvenilely Adverb کم سنی کے طور پر ۔ نوجوانی کی طرح سے ۔
Juvenileness Noun نوجوانی ۔ کمسنی ۔
Juvenilia Noun دَور طِفلی ميں پيش کيے ہوئے فن پارے ۔ بچّوں کا ادب /فن پارے ۔
Juvenilis acne Noun بچوں کے دانے
Juvenilism Noun نوجَوانی ۔ نو عُمَری ۔ طِفلانَہ پَن ۔
Juvenility Noun نوعمری ، عنفوان شباب ، نوجوانی ۔
Juwaira ara Name پھولوں کی ٹوکری کی آرائش کرنے والی پھولوں کی ٹوکری سجانے والی ۔
Juwairia Name خوشیاں بکھیرنے والی حضور سرور کائنات ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت جویر یؒہ ۔ آپ بڑی خیروبرکت والی خاتون تھیں ۔ آپ کے انتقال پر آپ کی نماز جنازہ مدینہ طیبہ کے حاکم مروان نے پڑھی جو کہ امیر معاویہؒ کی طرف سے مدینہ منورہ کا حاکم تھا ۔
Juwise English انصاف ۔ فیصلہ ۔
Juxta Prefix سابقی بمعنی ۔ قریب ۔ نزدیک۔ قریب میں واقع ۔
Juxtaepiphyseal Noun ہڑی کے کنارے کے قریب
Juxtaglomerular Noun کھچھے سے متصل