English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Juxtapose Verb تقابل کرنا ۔
Juxtaposed Verb تقا بلی جا ئزہ لیا بر ا برا رکھا ۔
Juxtaposed compound Noun ترکیبی مرکب ۔ فقروی مرکب ۔
Juxtaposit Verb ملا کر رکھنا ۔ پہلو بہ پہلو رکھنا ۔
Juxtaposition Noun قربت ۔ نزدیکی ۔ تقابل ۔ آمنے سامنے ۔
Juxtapositional Adjective پيوَستَگی سے مُتعلِق ۔ قَريبی ۔ مُتَقابِل ۔ آمنے سامنے ۔
Juxtapositional assimilation Noun متصل تماثل ۔
Juxtapyloric Noun نزد بوابی معدہ کے اگلے سرے کے نزدیک
Juxtsapinal Noun ریڑھ کی ہڑی کے قریب
Juzla Name جذلہ ۔ مسرت حاصل کرنے والی ۔
Jweller Noun جوہری ۔ سنار ۔ جڑتی کے کام کرنے والا ۔
Jymold ۔
Jynx Adjective جنکس ۔ کوا ۔ چھوٹا ہجرت کرنے والا پرندہ ۔ ہد ہد کا ساتھی ہے جو عجیب انداز میں بل دے کر سر اور گردن کو مروڑ دیتا ہے ۔