juvenile hormones – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نو خیز ہار مونز ۔ انہیں حشرات ہار مونز بھی کہا جاتا ہے ۔ انہیں لاروا کی نشوونما میں باقاعدگی لانے اور حشرات کی تولید کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ حشرات کے خاتمہ کے لیے بھی انہیں ادویات میں شامل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu