juvenile phase – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیوینائیل فیز ۔ نوخیزی کا مرحلہ ۔ پودے کی نشوونما کا ابتدائی دور جس میں وہ پھول نہیں پیدا کر سکتا ۔ یہ عرصہ مختلف پودوں میں مختلف پوتا ہے ۔ چاولوں کے پودے میں یہ مرحلہ ایک ماہ کا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu