English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jozi Name جوزی ۔ برکت والی ۔
Jpartieal incomplete Noun خلع جزوی
Jpeg Noun جے پی ای جی ۔ ایک فائل ایکسٹینشن جو گرافک امیجز فائلز جے پی ای جی فارمیٹ میں ہونےکی پہچان کرتی ہے ۔
Jpeg abbr for joint photographic expert group
Jpes Noun جے پی ای جی ۔ جوائنٹ فوٹو گرافک ایکسپرٹس گروپ کا مخفف ۔
Jpg Noun جے پی جی ۔ فائل ایکسٹینشن جو ایسے گرافک امیجز کی شناحت ہے جو جے پی ای جی فائل انٹرچینج فارمیٹ میں انکوڈڈ ہوتے ہیں ۔
Ju jitsu
Ju ju
Ju jutsu
Juaira Name پھولوں کی ٹوکری ۔
Juana Name اللہ تعالیٰ کا تحفہ ۔
Juaneno Noun جنوب کیلیفورنیا کے شوشو لوگ جو لوسینو کی بولی بولتے ہیں ۔
Juang Noun آڑیسہ ۔ پندوستان کا کوئی فرقہ۔ اس نسل کا کوئی فرد ۔
Juba Noun جنوبی افریقہ کے حبشیوں کا رقص ۔
Jubardy Noun خطرہ ۔ جوکھم ۔
Jubate Adjective ایال دار ۔ بال رکھنے والا ۔
Jubbah Noun چوغَہ ۔ عبا ۔ جامَہ ۔ لِبادَہ ۔ آستين والا ڈھيلا ڈھالا لِباس ۔
Jube Noun (فَنِ تَعمير) چوبی ۔ چَرچ کی قُربان گاہ ۔ حَضرَت مَسيح کی تَصوير پَر بَنی ہُوئی صَليب ۔
Juberous Adjective مشکوک ۔ مشتبہ ۔
Jubilance Noun خوش ہونے کی کیفیت یا حالت ۔
Jubilancejubilancy
Jubilant بہت خوش ۔
Jubilantly Adverb بَغليں بَجاتے ہُوئے ۔ خُوشی مَناتے ہُوئے ۔ مُسَرَّت کے ساتھ ۔
Jubilarian Noun وہ راہب پادری یا نن جو اپنے عہدے کے پچیس سال پورے کر چکا ہو ۔
Jubilate Verb بغلیں بجانا ۔ خوشی منانا ۔ جشن منانا ۔
Jubilated Verb خوش ہو ا مگن ہو الگن ہو ا ۔
Jubilation مسرت ۔
Jubilatory Adjective خُوشی و مُسَرَّت والا ۔ شادمان ۔ پُر مُسَرَّت ۔ پُر لُطف ۔
Jubilee Noun کسی سالگرہ کا جشنِ مسرت ۔
Jubilize Verb جوبلی منانا ۔ جشن منانا ۔