English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Joust Verb سو ار ہر کر جھوٹی لڑائی کرنا ۔
Jouster Noun اسپ سَوار ۔ نيزَہ بازی کا مُقابلَہ کَرنے والا۔
Joustjust
Jove Noun رُومِيوں کا سَب سے بَڑا ديوتا ۔ مُشتَری ۔ بَرجيس ۔ جيو پيٹَر ۔
Jove s beard Noun یو نجہ
Jovial Adjective ہَنس مُکھ ۔ خُوش مِزاج ۔ خَندَہ پيشانی والا ۔ رَنگين مِزاج ۔
Joviality خوش مزاجی ۔
Jovialityjovialness
Jovialize Verb قدیم ۔ شگفت دل کرنا ۔
Jovially Adverb خُوش مِزاجی سے ۔ زِندَہ دِلی سے ۔ خَندَہ پيشانی سے ۔
Jovialness Noun شگفتگی ۔ خوش طبعی ۔
Jovian Adjective جیو پیٹر جیسا ۔ سیّارہ مُشتری یا برجیس سے منسوب ۔
Jovian relating to the planetjupiter
Jovicentric Adjective مشتری پر مرکوز یا مشتری کے محور پر ۔
Jovinianist Noun جووینین کا پیرو یا متبع ۔ جو حضرت مریم کی پاکدامنی کا منکر تھا ۔
Jovira Name جویرہ ۔ پھول رکھنے والی ٹوکری ۔
Jowad Name سختی برابری ۔
Jowar Noun جوار ۔ غلّے کی ایک قِسم ۔ غلّہ ۔
Jowl Noun خَد ۔ جَبڑا بالخَصُوص نِچلا جَبڑا ۔
Jowledjowly
Jowler Noun بہت ی بھاڑی جبڑوں والا کتا ۔
Jowly Adjective غبغبی ۔ غبغب دار ۔
Jowter Noun مچھلی بیچنے والا ۔ آواز لگا کر مچھلی بیچنے والا
Joy خوشی ۔
Joy and sorrow go in hand in this world Phrase دکھ سکھ اس دنیا میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
Joy ful Adjective مسرور ۔ خوشی کا ظاہر کرنے والا ۔شاداں و فرحاں ۔
Joy house Noun رنڈی خانہ ۔ قحبہ خانہ ۔
Joy juice Noun شراب ۔ مشروب مسرت ۔
Joy less Adjective خوشی سے محروم ۔ خوشی سے خالی ۔
Joy lessly Adverb بے لطفی سے ۔ مسرت کے ساتھ ۔