English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Joy pop Verb کبھی کبھی دوا استعمال کرنا ۔
Joy popper Noun کبھی کبھی دوا استعمال کرنے والا
Joy ride Idiom چوری کی کار میں لا پرواہ ڈرائیونگ ۔
Joy riding Noun سَواری کی لُطف انگيزی ۔ گاڑی کی خُوش کُن سَواری ۔
Joy stick Noun طَيّارے کے لِيے کَنٹرول ليوَر ۔
Joy surfeited turns to sorrow Idiom حد سے زیادہ خوشی رنج لاتی ہے ۔
Joy weed Noun الٹرنینتھیرا کی جنس کا ایک پودا ۔
Joya Name جویاء ۔ متلاشی ۔
Joyance Noun خُوشی ۔ مُسَرَّت ۔ سُرُور ۔ اِنبَساط ۔
Joyant Adjective خوشی ۔ مسرور ۔ پر مسرت ۔ شادمانہ ۔
Joybellsfire
Joycean Adjective آئرلينڈ کے ناوَل نِگار جيمز جوائس اور اُسکی تَحريروں سے مُتعلِق ۔
Joyful Adjective خُوش ۔ مُسَرَّت بَخش ۔ شادمان ۔ پُر اِنبَساط ۔ پُر مُسَرَّت ۔
Joyfullness Noun خوشی مسرت ۔ شادمانی ۔
Joyfully Adverb خُوشی سے ۔ مُسَرَّت سے ۔ شادمانی سے ۔ بہ خُوشنُودی ۔
Joyfulness Noun خُوشی ۔ مُسَرَّت ۔ شادمانی ۔ اِنبَساط ۔
Joyfulness is the mother of all virtues Idiom مسرت تمام خوبیوں کی جڑ ہے ۔
Joyiess Noun بے لطف بے کیف اداس ناخوش
Joyless Adjective بے لطف ۔ بے مَزا ۔ بَد ذائقَہ ۔ بے کيف ۔
Joylessly Adverb بے لُطفی سے ۔ ناخُوشی سے ۔ بَد مَزگی سے ۔ بے کيفی سے ۔
Joylessness Noun بے لُطفی ۔ ناخُوشی ۔ بے کيفی ۔ بَدمَزگی ۔
Joyous Adjective خُوش ۔ پُر مُسَرَّت ۔ پُر لُطف ۔ پُر اِنبَساط ۔
Joyously Adverb خُوشی سے ۔ پُر مُسَرَّت طَورسے ۔
Joyousness Noun لُطف ۔ مُسَرَّت ۔ خُوشی ۔ اِنبَساط ۔
Joyride Noun, Verb کِسی کی گاڑی میں مُفت کی چڈی یا سیر سپاٹا خصوصاً مالک کی بِلا اجازت ۔
Joyrider Noun مَسرُور سَوار ۔ خُوشی و مُسَرَّت کے لِيے گاڑی چَلانے والا ۔
Joys مسرتیں ۔ خوشیاں ۔ شادمانیاں ۔
Joys do not stay but take wing and fly away
Joysome Adjective خوشی سے بھرا ہوا ۔ پر مسرت ۔
Joystick Noun ہوائی جہاز چلانے کا ڈنڈا جِس سے جہاز کو قابو میں رکھا جاتا ہے ۔ نہال ڈنڈا ۔