English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Journal bearing Noun چھڑ یا دھرے کا سہارا ۔
Journal book Noun واقعات کی ڈائری ۔
Journal box Noun (مَشين) سَرچُول خانَہ ۔ وہ چُول جو دھُرے اور کَمانی کے گِرد ہو ۔
Journal packing Noun تیل یا چربی سے تر کیا ہوا کسی ریشہ دار چیز کا گچھا ۔ جو جنرل بکس میں لگایا جاتا ہے ۔
Journalese Noun اخباری زُبان ۔ سَنسَنی خيز فَرسُودَہ جُملَہ بازی مَملُو اِظہارِ بَيان ۔ صَحافَتی زُبان ۔
Journalise Verb اخبا ر میں د رجکرنا ۔
Journalised Verb اخبا ر میں د ر ج کیا ۔
Journalism Noun اخبار نَويسی ۔ صَحافَت ۔ نامَہ نِگاری ۔ خَبَر نِگاری ۔
Journalist Noun مدیر ، صحافی ، روز نامچہ نویس ، واقعہ نگّار ۔
Journalistic Adjective اخبار نَويسی کا ۔ صَحافَتی ۔ صَحافَت کا ۔
Journalistically Adverb اخبار نَويسی کے انداز ميں ۔ صَحافَت کے طَور پَر ۔
Journalize Verb کھَتيانا ۔ کھاتے پَر چَڑھانا ۔ روز کے حِساب کِتاب ميں دَرج کَرنا ۔
Journalize accts Verb روز کے حساب کتاب میں درج کرنا اندراج روزنامچہ کرنا روزنامچے میں مندرج کرنا ۔
Journalizer Noun روزنامچَہ نَويس ۔
Journey Verb سفر کرنا ۔
Journey by night with my devotees it was said you will certainly be pursuedq 44 23
Journey by train is the cheapest comfortable and safe
Journey in the sand after the death of the horse the french soldier walked in the sand with all the courage of an escaping
Journey into the country Phrase دیہات کا سفر ۔
Journey man Noun کاریگر یا مستری جو دوسرے کی دکان پر اجرت پر کام کرتا ہو ۔
Journey manclock Noun رصد گاہ کا گھڑیال ۔
Journey order کارخانے کے سفری نمائندہ کو مال کی فرمائش ۔
Journey order com Adjective پرچون فروش کا صنعت کار کو فرمائش مال ۔
Journey to london لندن کا سفر ۔
Journey work Noun اجرت کا کام ۔ بھاڑے کا کام ۔
Journeyed Verb سفر کیا ۔
Journeyer Noun سفر کرنے والا ۔ مُسافر ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ بزریعہ ٹرین یا گاڑی پر جانے والا ۔
Journeyman Adjective مزدور ہنر مند کاریگر جس نے اپنی نوآموزی مکمل کرلی ہو کاریگر مستری جو دوسرے کی دکان پر اجرت پر کام کرتا ہو دہاڑی پر کام کرنے والا اجرتی ملازم دباڑی دار ۔
Journeyman teacher Adjective وہ استاد جو نیا بھرتی ہوا ہو اور ابھی اس کا روزگار مصدقہ نہ ہو بلکہ زیر غور ہو ۔
Journeywork Noun اُجرَت کا کام ۔ بھاڑے کا کام ۔ ٹھيکے کا کام ۔ دہاڑی پَر کام ۔