English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jewelling | Noun | جڑاو کا کام ۔ قدرتی یا مصنوعی جواہر کا کام ۔ |
| Jewelly | Adjective | جَواہراتی ۔ قيمَتی پَتھَروں سے مُزَيّن ۔ جوہَر دار ۔ |
| Jewelry | Noun | زیور ۔ زیورات ۔ |
| Jewels | جيولز ۔ جواہرات ۔ | |
| Jewelweed | Noun | گُلِ حِنا سے تَعلُق رَکھنے والی ايک جَڑی بُوٹی ۔ |
| Jewess | Noun | يَہُودَن ۔ يَہُودی عورَت ۔ زَنِ يَہُودی ۔ |
| Jewfish | Noun | سَمک اليَہُود ۔ جِيُو مَچھلی ۔ |
| Jewish | Adjective | یہودی ، عبرانی ، یہودی نسل کا ۔ |
| Jewish calendar | Noun | يَہُودی تَقويم ۔ قَمَری شَمسی نِظامِ تَقويم ۔ يَہُودی کيلَنڈَر ۔ |
| Jewishly | Adverb | یہودی طریقے سے ۔ |
| Jewishness | Noun | يَہُودِيَت ۔ يَہُودی پَن ۔ يَہُودی ٹولَہ ۔ |
| Jewism | Noun | یہودیت ۔ جو یہودیوں کی خاصیت کا حامل ہو ۔ |
| Jewless vertebrates | Adjective | جا لیس ورٹیبریٹ ۔ بے جبڑا فقاریہ ۔ |
| Jewry | Noun | قَومِ يَہُود ۔ يَہُودی ٹولَہ ۔ يَہُودِيوں کا مُحَلَّہ ۔ |
| Jews ear | Noun | کھانے کے قابِل پیالہ نما ککرمتا ۔ |
| Jews frankincense | Noun | سٹائریکس جنس کا ایک پودا ۔ |
| Jews harp | Noun | موسیقی کا ایک آلہ ۔ چین کیبل کو لنگر سے ملانے والی ایک زنجیر ۔ |
| Jews harp | Noun | موسیقی کا ایک آلہ ۔ چین کیبل کو لنگر سے ملانے والی ایک زنجیر ۔ |
| Jews harp | Noun | موسیقی کا ایک آلہ ۔ چین کیبل کو لنگر سے ملانے والی ایک زنجیر ۔ |
| Jews houses | Noun | ٹین گلانے والی بھٹی کے آثار جو ؛کارن وال؛ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Jews stone | Noun | ایسے سخت پتھر کا مقامی نام جسے کام میں لانے میں دشواری ہو ۔ |
| Jewy | Adjective | یہودی ۔ تحقیراً مستعمل ۔ |
| Jezail | Noun | افغانوں کی ایک لمبی رائفل ۔ |
| Jezebel | Noun | (اسرائيلی بادشاہ خَياب کی بيوی يَزبل کے نام پَر) ڈھيٹ ۔ بَد چَلَن عورَت ۔ بے شَرَم عورَت ۔ |
| Jfif | Noun | جے ایف آئی ایف ۔ جے پی ای جی فائل انٹرچینج فارمیٹ کا مخفف ۔ |
| Jhan ara | Name | جہاں آراء ۔ دنیا سجانے والی ۔ |
| Jhang is very far from this place | Phrase | جھنگ اس جگہ سے بہت دور ہیں |
| Jhangar | Adjective | تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کی سندھ گھاٹی کا تمدن ۔ |
| Jhansi | Adjective | جھانسی کا یا اس سے متعلق ۔ جھانسی کی مروجہ طرز یا اسٹائل کا ۔ |
| Jhara is the rustam punjab | Phrase | جھارا ، رستم پنجاب ہے |