English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jet engine a type of aero engine that works by jet propulsion | Phrase | جٹ انجن: ایک گیس ٹربائن جو گرم گیس پیداکرتی ہے جس سے ہوائی جہاز میں دھکیلا جاتا ہے ۔ |
| Jet enginejet motor | — | — |
| Jet foil | Noun | کشتی جو تیز رفتاری سے چلتے ہوۓ پانی کی سطح سے بُلند ہو جاتی ہے اور یوں لگتا ہے کہ اپنی ٹانگوں کی مدد سے چل رہی ہے ۔ |
| Jet ingine | Noun | جیٹ انجن ۔ جیٹ موٹر ۔ |
| Jet lag | Noun | جيٹ تھَکان ۔ کَئی فِضائی سَفَروں سے پيدا ہونے والی تھَکان ۔ ۔ |
| Jet planejet airplane | — | — |
| Jet port | Noun | وہ ہوائی اڈا جو زیادہ تر یا قطعی طور پر جیٹ طیاروں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Jet power | Noun | جیٹ انجن سے حاصل ہونے والی قوت ۔ |
| Jet propelled | Adjective | ایک یا زیادہ انجنوں سے دھکیلا جانے والا ۔ پر قوت ۔ |
| Jet propelled | Adjective | ایک یا زیادہ انجنوں سے دھکیلا جانے والا ۔ پر قوت ۔ |
| Jet propulsion | Noun | جيٹ اِنجَن کے دھَکے کی مَدَد سے چَلنے والا ۔ |
| Jet propulsion a method of propulsion that employs the law ofconservation of momentum | — | — |
| Jet propultion | Adjective | مائع کی تیز دھاروں سے کسی جسم کا آگے بڑھنا۔ |
| Jet pump | Noun | ایک پمپ جس میں مائع، ہوا، اسٹیم وغیرہ سے تیزی سے ریلا جاتا ہے ۔ |
| Jet set | Noun | امير ۔ وَسيعُ المَشرُوب ۔ وَضَع دار ۔ |
| Jet ski | Noun | ایک چھوٹی تیز رفتار کشتی ۔ |
| Jet stream | Noun | جيٹ دھارا ۔ باد جَٹی ۔ تيز رَفتار آندھی ۔ |
| Jet ware | Noun | عموماً سرخ مٹی کے بنے ظروف ۔ ج پر جیٹ سیاہ رنگ کی پالش ہوتی ہے ۔ |
| Jetavator | Noun | جیٹ موٹر ۔ طیارے کی سمت تبدیل کرنے کے لیے راکٹ یا جیٹ کے دھوئیں کی سمت موڑنے والا آلہ ۔ |
| Jete | Noun | (بيلے رَقص) تيز چھَلانگ ۔ تَيز جَست ۔ تيز پھَلانگ ۔ |
| Jeth | Noun | دیسی کلینڈر کے سال کا مہینہ ۔ جیٹھ ۔ |
| Jetliner | Noun | جيٹ ہوائی جہاز ۔ |
| Jetness | Noun | جیٹ سیا ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Jetport | Noun | جيٹ پورٹ ۔ وہ ہَوائی اڈّا جو زِيادَہ تَر جيٹ طَيّاروں کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہو ۔ |
| Jetsam | Noun | دو چیزیں جو جہاز کو ہلکا کرنے کے لیے پھینک دی جائیں ۔ |
| Jetsamjetsom | — | — |
| Jetsend protocol | Noun | جیٹ سینڈ پروٹوکول ۔ ایک پلیٹ فارم اسے آزاد کمیونیکیشنز پروٹوکول جسے ہیولٹ پیکارڈ نے فروغ دیا تاکہ براہ راست ڈیوائس ٹو ڈیوائس کمیونیکیشنز ممکن بنائی جا سکے ۔ |
| Jettag | Noun | جیٹی کے استعمال کے لیے جہاز پر سوار ہونے کا محصول ۔ |
| Jetted | Adjective | سنگ موسی کے بنے زیورات ۔ |
| Jettiness | Noun | سیاہی ۔ |