English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jettison | Noun | دَست بَرداری ۔ تَرک ۔ باد ريزی ۔ |
| Jettison shipg | Adjective | دست برداری بحری جہاز یا ہوائی جہاز کو ہنگامی حالت میں ہلکا کرنے یا استوار رکھنے کے لیے سامان کو باہر پھینک دینے کا عمل ۔ |
| Jettisonable | Adjective | بَحَر انداز ۔ جو پھينکے جانے کے قابِل ہو ۔ قابِلِ دَست بَرداری ۔ |
| Jetton | Noun | مُنقش پترا یا ٹکلی جِسے سِکّے کی جگہ ڈال کر کِسی کل کو چالو کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Jetty | Noun | جيٹ پَر مُشتَمِل ۔ کالا سِياہ ۔ چَمَکدار سِياہ ۔ |
| Jetty head | Noun | گھاٹ کا اگلہ حصہ ۔ |
| Jetty shipg | Adjective | گودی پتھروں یا لٹھوں کا بند یا پل جو بندرگاہ کی حفاظت کے لیے ستونوں پر سمندر کے اندر تک بنا دیا جائے ۔ |
| Jeu | Noun | کھیل ۔ تفریح ۔ |
| Jeu desprit | — | — |
| Jeu the most | Noun | لفظی کھیل ۔ ایہام ۔ تجیس ۔ |
| Jeud esprit | Noun | ہلکا پھلکا مزاحیہ مضمون ۔ |
| Jeunesse doree | Noun | فرانس : جوابی انقلابیوں کا ایک فیشن ایبل گروپ ۔ |
| Jew | یہودی ۔ | |
| Jew baiting | Noun | یہودیوں پر ظلم ۔ |
| Jew bush | Noun | ایک قسم کا پودا جسے ؛ملک پلانٹ؛ بھی کہتے ہیں ۔ |
| Jew down | Verb | مول تول کر کے قیمت کم کروا لینا ۔ |
| Jew fish | Noun | سیرانڈائی جنس کی ایک مچھلی ۔ |
| Jew lizard | Noun | اسٹریلیا کی ایک قسم کی چھپکلی ۔ |
| Jew s harpjews harp | — | — |
| Jew s mallow | Noun | ملوخیہ |
| Jewel | Noun | گوھَر ۔ جوہَر ۔ نَگ ۔ نَگينَہ ۔ سُچّا موتی ۔ |
| Jewel block | Noun | جہاز کے دو بڑے مستولوں سے لٹکائے ہوئے کنڈے جس سے ہو کر بادبانوں کے رسے گزرتے ہیں ۔ |
| Jewel box | Noun | جیول باکس ۔ ایک شفاف پلاسٹک کا کنٹییز جسے کمپیکٹ ڈسک پیک کرنے اور سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Jewelerbritjeweler | — | — |
| Jewelerybritjewellery | — | — |
| Jewelled | Adjective | جواہرات سے سجا ہوا ۔ جواہراتی ۔ جواہردار ۔ |
| Jeweller | جيولَر۔ سُنار ۔ جوہَری ۔ صَراف ۔ | |
| Jeweller s gold | وہ بھرت جس میں تین حصہ سونا اور ایک حصہ تانبہ ہوتا ہیں ۔ | |
| Jewellers putty | جوہڑوں کی پالش ۔ | |
| Jewellery | Noun | زیورات و جواہرات ۔ سونے کے بنے ہوۓ زیور ۔ چاندی کے بنے ہوۓ زیور ۔ |