English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jerpardous Adjective خطرناک ۔ پُر خطر ۔
Jerque Verb جہاز میں کسٹم کی تلاشی لینا ۔
Jerque note shipg Adjective تصدیق نامہ از طرف افسر چنگی افسر تلاشی ۔
Jerquer Noun جہاز میں کسٹم کی تلاشی لینے والا
Jerry Noun جَرمَن ۔ جَرمَن فَوجی ۔
Jerry build Verb خراب مسالے وغیرہ سے عمارت بنانا ۔
Jerry builder Noun بودی عمارت بنانے والا ۔
Jerry builder Noun بودی عمارت بنانے والا ۔
Jerry building Noun بودی عمارت ۔
Jerry built Adjective ناقص مسالے سے بنا ہوا گھر ۔
Jerry can Noun پانی یا پٹرول رکھنے کا بڑا برتن ۔
Jerry hat Noun گول نمدے والی ٹوپی ۔
Jerry shop Noun معمولی شراب خانہ ۔
Jerrybuild Verb ناقَص مَسالے ۔ گھَٹيا اور کَمزور طَريقے سے عِمارَت بَنانا ۔
Jerrybuilder Noun گھٹيا اور کمزور عمارت بنانے والا ۔
Jerrybuilt Adjective ناقَص مَسالے سے جَلدی اور بودے طَور پَر تَعمير شُدَہ ۔
Jerrycan Noun پیٹرول کا کنستر ۔ پانی کا کنستر ۔ تیل کا کنستر ۔
Jersey Noun جرسی ، تنگ اونی بنیان ، تنگ صدری ۔
Jersey justice Noun فوری اور موثر انصاف ۔
Jersey man Noun جزیرہء جرسی کا باشندہ ۔
Jerusalam antichoke Noun يَروشلَم آرٹی چوک ۔ ايک قِسم کا سُورَج مُکھّی ۔ ہاٹی پيچ ۔ طَرطُوفَہ ۔
Jerusalem بیت المقدس یرو شلم ۔
Jerusalem artichoke Noun سورج مکھی کی ایک قِسم جِس کی جڑ بھی خوردنی ہوتی ہے ۔ اِس کی جڑ بطور ترکاری ۔
Jerusalem cherry Noun يَروشلَم چيری ۔ ايک آرائشی پودا ۔
Jerusalem jerusalem you kill the prophetsyou stone to death the people god has sent to you how many times i wanted to help your people i wanted to gather them together as a hen gathers her chicks under her wingsbut you did not let meluke 13 34
Jerusalem letters Noun حروف یا علامات جو زیارت بیت المقدس کی یادگار میں بازو یا جسم پر منقش ہوتی ہیں ۔
Jerusalem oak Noun یرو شلمی بلوط
Jerusalem pony Noun ایک خچر (حضرت عیسی کا بیت المقدس میں خچر پر سوار دااخل ہونے کی طرف اشارہ ۔
Jerusalem thorn Noun ولایتی کیکر
Jeruselem artichoke Noun ایک قسم کا سورج مکھی ۔ سورج مکھی کا پھول کی قسم ۔