jaborandi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس کی جھاڑی جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِس جھاڑی کے سوکھے پتّے جو پسینہ لانے اور پیشاب جاری کرنے کے لیے مُفید ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جابو رانڈی ۔ پائیلو کارپس خاندان کی جھاڑی ۔ دو فلقی نارنجیہ اس کی متعدد انواع کے خشک پتوں سے پائیکو کارپین مادہ حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu