English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jajman Name ججمان ۔ مخدوم۔ آقا ۔ مربی
Jakass fish Noun ایک قسم کی آسٹریلیائی مچھلی ۔
Jake Noun گنوار ، دیہاتی ، ساتھی ۔
Jakejakesjakeyjakeys
Jaki Name جاکی ۔ پیشہ ور ۔ چابک سوار ۔
Jakob creutzfeldt disease Adjective ڈی مینشیا نامی جنون کی معروف صورت ۔
Jakun Noun ملایا کی ادی باسی قوم ، اس قوم کا کوئی فرد ۔
Jal Name جال ۔ روح زندگی ۔
Jalab Name جالب ۔ اپنی طرف متوجہ کرنے والا ۔
Jaladin Name جلاءدین ۔ دین کی چمک ،روشنی
Jalah Name جلاء ۔ چمک دمک ۔ آب و تاب ۔
Jalal Name جلال ۔ عظمت ۔ بڑائی ۔ بزرگی
Jalal ud din khilji Noun, Name, Historical 1290 تا 1296 خاندان خلجی کا پہلا بادشاہ ۔ تخت نشینی کے وقت اس کی عمر ستر سال تھی۔ فطرتاً رحم دل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے عہد میں بغاوتیں زور پکڑ گئیں۔علاؤ الدین نےاسے قتل کر دیا اور پھر اس کے تمام خاندان کا خاتمہ کر کے خود بادشاہ بن گیا۔
Jalala Name جلالہ ۔ غصہ والی ۔
Jalalah Name جلالہ ۔ گرم طبیعت والی ۔ بزرگی ۔
Jalalat Name جلالت ۔ بلند مرتبہ ہونا ۔
Jalalt Name جلالت ۔ دبدبہ ۔ رعب ۔ بڑائی ۔
Jalan ara Name جہاں آراء ۔ دنیا سجانے والی ۔
Jalap Verb شہدابہ ۔دوا دینا ، شہدابہ کا جلاب دینا ، مسہل دینا ۔
Jalap false Noun گل عباس ، لالہ عباسی
Jalapate Noun شہدابہ سے تیار کیا ہوا ایسڈ کا نمک ۔
Jalapic Adjective جُلاب آوَر ۔ مَسہَل آوَر ۔
Jalapic acid Noun شہدابہ سے تیار کیا ہوا ایک ایسڈ
Jalapin جیلا پن ۔ ایک گلائی کو سائیڈک رال ۔
Jalas Name جالس ۔ بٹھانے والا بیٹھنے والا
Jalawat Name جلاوت ۔ چستی ۔ دلیری
Jaldil Name جلدل ۔ بزرگی ۔
Jaleb Name جالب ۔ جری ۔ بہادر ۔
Jalee work
Jaleed Name جلید ۔ قوت والا ۔