English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iteming Noun غیر سنجیدگی ۔
Itemization Noun مَدوار تَرتيب ۔ مَدوارِيَت ۔ شِق وارِيَت ۔
Itemize Verb مَدوار ميں تَرتيب دينا ۔ اشيا يا تَفصيلات کی صَراحَت کَرنا ۔
Itemized Verb پیدا کیا ۔
Itemizer Noun مَدوار ۔ مُرَتَّب يا تَرتيب کُنِندَہ ۔
Items Noun مالیات سرکاری بانڈز تمسکات بچت بنک میں جمع کی ہوئی رقم جن کو سرکاری یا تجارتی اداروں کے بیانات میں نقدی کے مترادف سمجھا جاتا ہے ۔
Iter Noun دورہ ۔ گشت ۔ دورے کی کاروائیوں کی رپورٹ ۔
Iteractive imagery Adjective وہ ڈرامہ جس میں الفاظ و شہیبات کا تکرار ہو ۔
Iterance Noun اعادہ ۔ تکرار ۔ مکرر رکھنا ۔ بار بار کہنا ۔
Iteranceiterancy
Iterant Adjective تَکراری ۔ تَکرار کُنِندَہ ۔
Iterate Verb دہرانا ۔ تکرار کرنا ۔ اعادہ کرنا ۔
Iterated Verb مکر رکیا دہر ایا ۔
Iteration Noun دہراو ۔ تَکرار ۔ اعادَہ ۔ تاکيد ۔
Iteration a method for solving an equation in which approximations iterates to a solution are successively refined in a systematic way the most famous example is thenewton raphson method
Iterative Adjective تَکرار کُنِندَہ ۔ مُکَرَّر ۔ تَکرار شُدَہ ۔ تاکيدی ۔ اعادی ۔
Iterine Adjective رحم کے متعلق ۔ رحمی ۔ سگی ماں کے سوتیلے باپ کی ( اولاد ) ۔
Itfan Name اطمینان بخش ۔ تسلی بخش ۔
Itghan Name اطغان ۔ تسلّی بخش ۔ اطمینان بخش ۔
Ithas won many gold silver and bronze medals in these tournaments Phrase اس نے ان ٹورنامنٹوں میں سونے چاندی اور کالسی کے بہت سے تمغے جیتے ہیں ۔
Ithomiinae Adjective ایتھومینا ۔ استوائی تتلیاں ۔ تتلیوں کا ایک ذیلی خاندان نو حاری تتلیاں ۔ انٹینا کھپریل کے بغیر ہوتا ہے ۔ پر لمبے چمکدار ۔ نیم شفاف اور باریک ذرات سے اٹے ہوتے ہیں ۔ اڑنے میں کمزور ہوتی ہیں ۔
Ithonidae Adjective ایتھونیڈا ۔ صحرائی پتنگے ۔ عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ بڑے پر رکھنے والے یہ حشرات پتنگوں جیسے ہوتے ہیں ۔ تیزی سے دوڑتے اور تاریک شگافوں اور درزوں میں چھپ جاتے ہیں ۔ لمبا نرم و نازک جسم اور چھوٹا سر ہوتا ہے ۔
Ithyphalic Adjective لِنگ سے مُتعلِق ۔ جو ديوتا باخُوس کے قَديم ميلوں ميں گھُمايا جاتا ہے ۔
Ithyphallic Noun فحش شعر ۔ بیخوسی گیتوں کے بحر کی نظم ۔
Itineracy خانہ بدوشی ۔
Itinerancyitineracy
Itinerant Adjective چلتا پھرتا ہُوا ، خانہ بدوش ، سفری ، دورہ کرنے والا ۔
Itinerantly Adverb جابَجا سَفَر کَرتے ہُوئے ۔ خانَہ بَدوشانَہ ۔
Itinerarium Noun سفر نامہ ۔ حالات سفر ۔ رہنما کتاب ۔
Itinerary Noun سفر کی تفصیل ، سفر کا راستہ ، مقام ، قیام وغیرہ ۔