English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
It would save his master at the risk of his life Phrase یہ اپنےمالک کوبچانےکےلیےاپنی جان تک کی بازی لگادیتاہے
It would seen تقریباً ایسا لگتا ہے ۔
It yearm me مجھے آرزو ہے ۔ میرا دل تڑپتا ہے ۔ میرا دل بے چین ہے ۔
It yieldsgives milk
Ita Adjective ابتدائی تدریسی ابجد ۔
Ita palm Noun جنوبی امریکا کا ایک قسم کا نخل ۔
Itacism Noun یونانی حرف ایٹا کا تلفظ انگریزی ای کی طرح کرنا ۔
Itacist Noun یونانی حروف ایٹا کا تلفظ انگریزی میں (ای ای ) کی طرح کرنے والا ۔
Itacolumite Noun معدنیات: ایک دانہ دار اور گار دار سلیٹ ۔
Itaconate Noun اِٹیکونِک ایسڈ کا نمک ۔
Itaconic Adjective کیمیا : جدوار سے متعلق یا ماخوذ ۔
Itaconic acid Noun لیمون کے تیزاب کی خشک تقطیر سے حاصل ہونے والا ایک ترشہ ۔
Italian Noun اطالوی باشندہ ۔ اطالوی ۔ اطالوی زبان ۔
Italian cloth Noun ایک قسم کا چکنا کپڑا جو استر کے کام آتا ہے ۔
Italian cypress Noun سرو
Italian garden Idiom مجسموں سے آراستہ رسمی باغ ۔
Italian hand Noun اطالوی ٹائپ ۔ ہُنَر مَندانَہ ٹائپ ۔ جَديد ٹائپ کا ايک نَمُونَہ جو اِس رَواں رَسمُ الخَط پَر مَبنی ہے ۔
Italian iron Noun لوہے کا استوانہ نما آلہ جس سے لیس میں پلیٹیں ڈالتے ہیں ۔
Italian millet Noun کنگنی گنگوی بوٹی
Italian oak Noun جنوبی یورپ میں پائی جانے والی شاہ بلوط کی ایک نوع جس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔
Italian sixth Noun ایک تار جس میں سوم اور ششم سروں کا ملاپ ہوتا ہے ۔
Italian sonnet Noun اطالوی سائيٹ ۔ اطالوی صَنَف شاعِری ۔
Italianate Adjective اطالوی بنایا ہوا ۔ اطالوی صفت ۔
Italianated Adjective اطالوی بنایا ہوا ۔
Italianism Noun اطالویت ۔ اطالوی محاورہ یا رسم ۔
Italianization Noun اطالوی سازی ۔ اطالوی بَنانے کا عمَل ۔
Italianizeitalianate
Italianizer Noun اطالوی بننا یا بنانا ۔
Italic Adjective قدیم اٹلی کا ، ترچھا رومن چھاپا ، تر چھے حروف کی عبارت جو بطور تاکید لکھی جاتی ہے ۔
Italicism Noun اطالوی محاورہ ۔ اطالویت ۔