ithomiinae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایتھومینا ۔ استوائی تتلیاں ۔ تتلیوں کا ایک ذیلی خاندان نو حاری تتلیاں ۔ انٹینا کھپریل کے بغیر ہوتا ہے ۔ پر لمبے چمکدار ۔ نیم شفاف اور باریک ذرات سے اٹے ہوتے ہیں ۔ اڑنے میں کمزور ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu