English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Italicization Noun ثُلث کاری ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھَپائی ۔ لِکھائی ۔
Italicize Verb ثُلث بَنانا ۔ تِرچھے حَرُوف ميں چھاپنا ۔ ٹيڑھے يا تِرچھے حَرُوف ميں لِکھنا ۔
Italicized Verb ٹیڑھے حروف میں لکھا ۔
Italics Noun تِرچھے حروف ۔ تِرچھا رومن چھاپا ۔
Italiot Noun, Adjective اٹلی میں یونانی بستیوں کا رہنے والا ۔ اِس سے مُتَعلِّق ۔
Italo Prefix سابقہ بمعنی؛ اطالوی ۔
Italo Prefix سابقہ بمعنی؛ اطالوی ۔
Italo byzantine Adjective اٹلی میں ترقی پانے والی بزنطی فن سے متعلق ۔ اطالوی بزنطینی ۔
Italomania Noun اطالوی چیزوں کے لیے جنون ۔
Itation Noun رکاوٹ ۔ حد بندی ۔ معیاد تحدید ۔ قید بندش ۔
Itayyab Name اطیب ۔ پاکیزہ ۔ بہت اچّھا ۔ بہت زیادہ پاک ۔ خُوشبودار ۔
Itbaa Name اتباع ۔ پیروی کرنا ۔ تقلید ۔ اطاعت ۔ فرمانبرداری ۔
Itch Noun کھُجلی ۔ خارِش ۔ خارِشت ۔ (مَجازاً) چُل ۔ بے چينی يا آرزُو ۔
Itch acarus Noun خارش جوں ۔ وہ کیڑا جو خارش کی وبا کا باعث بنتا ہے ۔
Itch frost Noun شدید خارش
Itch mite Adjective خارش لانے والے کرم ۔
Itch weed Noun خربق سفید امریکی کٹکی
Itched Verb کھجلی اٹھی ۔
Itchiness Noun اِحساس ۔ خارِش ۔ چَربِيَت ۔
Itching Noun چکا خارش ۔ کھجلی ۔
Itching Noun چکا خارش ۔ کھجلی ۔
Itching palm Idiom پیسے کی حوس ۔
Itchingly Adverb شدید خواہش کرتے ہوئے ۔
Itchy Adjective چَربی ۔ خارِش دار ۔ خارِش آوَر ۔
Itchy point Noun دکھتی رگ
Ite a suffix labelling oxoanions with an elements lower oxidation number sulphite
Itea nutans Noun گرکاتھ لیلار
Item آئٹم شے ۔
Item bank Adjective خام شقوں کا مجموعہ ۔
Item difficulty gradient Adjective کسی آزمایش میں شقوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ آسان سے مشکل کی طرف آگے بڑھیں ۔