English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irreversible damage Adjective وہ نقصان جو پورا نہ ہو سکتا ہو ۔
Irreversibly Adverb ناقابِلِ تَغَيُّر طَور پَر ۔ غير رَجَعی انداز ميں ۔
Irrevicably اٹل صورت میں ۔
Irrevocability اٹل ہونا ۔
Irrevocabilityirrevocableness
Irrevocable Noun اٹل ۔ ناقابل تنسیخ ۔ نا قابل واپسی ۔
Irrevocable bankers credit
Irrevocable credit غیر تنسیخ پذیر قرضہ ۔
Irrevocable documentary ناقابل منسوخی دستاویزی قرض ۔
Irrevocable letter of credit bkg Adjective ناقابل منسوخی اعتباری رقعہ ۔
Irrevocably Adjective اٹل صورت میں ۔
Irrevrsible process نا قابل واپسی عمل ۔ ایسا عمل جو اتنی سست رفتار سے آگے بڑھایا جائے کہ نظام تقریباً ہر مر حلہ پر ایک ہی توازن پر بر قرار رہے تو اسے قابل واپسی عمل کہتے ہیں اور اگر جاری عمل مذکورہ شرط پوری نہ کرے تو اسے نا قابل تلافی یا نا قابل واپسی عمل کہا جاتا ہے ۔ نا قابل واپسی عمل کو صرف اور صرف کسی خارجی مدد سے قابل واپسی بنایا جاسکتا ہے ۔
Irridium اریڈئیم ۔ سفید رنگ کی عبوری دھات جو تحلیل ہونے میں مزاحمت دکھاتی ہے ۔ اوسم اریڈئیم میں پائی جاتی ہے اور پلائینم کے بھرت کا حصہ ہوتی ہے ۔ اس کی الیکٹرونک ساخت 5 d7 6 s2 ہے ۔
Irrigable Adjective قابِلِ آبپاشی ۔ قابِلِ آبپاری ۔
Irrigably Adverb آب باشی کے طَور پَر ۔ آبپاری کے انداز ميں ۔
Irrigate Verb سینچنا ، پانی دینا ، آبیاری کرنا ، زخم پر دوا ٹپکاتے رہنا ۔
Irrigated Verb آب پاشی کیا ۔
Irrigation Verb پانی سے بار بار موثر حصہ کو دھونا ۔
Irrigativeirrigational
Irrigator Noun آبيار ۔ آب پاشی کَرنے والا ۔ پانی دينے والا ۔
Irritabie Adjective زور حس ذکی الحس ۔
Irritability Adjective زور حسی ۔
Irritability the response of organisms tostimuliirritability is one of the defining characteristics of living organisms
Irritability vesical Noun جرب المثانہ ، مثانہ کی خراش
Irritable Adjective تُنک مزاج ، زود رنج ، چڑچڑا ، زدو غضب ۔
Irritable bladder Noun خراش پذیر مثانہ مثانہ بار بار سکڑے جس کے سبب پیشاب کرنے کی بار بار حاجت ہو
Irritable bowel syndrome خراش آور معائی علامیہ
Irritable colon syndrome خراش آور اعوری علامیہ
Irritableness Noun زُود حِسی ۔ تُنُک مِزاجی ۔ خَراش پَذيری ۔ جھَلّاہَٹ ۔
Irritably Adverb زُود حِسی سے ۔ تُنُک مزاجی سے ۔ غُصّے سے ۔ کوفت سے ۔