English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Irresponsibility | Noun | بے پروائی ۔ غیر ذمہ داری ۔ لاابالی پن ۔ |
| Irresponsibilityirresponsibleness | — | — |
| Irresponsible | Adjective | غَير ذِمَّہ دار ۔ بَریُ الذِمَّہ ۔ غَير مَستُول ۔ بے پَروا ۔ جَواب دہی سے بَری ۔ |
| Irresponsibly | Adverb | غَير ذِمَّہ داری سے ۔ غَير مَستُول طَور پَر ۔ لااُبالی پَن سے ۔ |
| Irresponsive | Adjective | جَواب نَدِہِندَہ ۔ ناآمادَہ ۔ غَير مَوافِق ۔ غَير جَواب دہ ۔ |
| Irresponsiveness | Noun | جَواب نَدہی ۔ عدَم تاثُّری ۔ غَير مُتاثُّر پَن ۔ |
| Irrestrainable | Adjective | ناقابلِ ضبط ۔ ناقابلِ ممانعت ۔ ناقابلِ مزاحمت ۔ |
| Irrestrainably | Adverb | ناقابلِ مزاحمت طور پر ۔ |
| Irresuscitable | Adjective | ناقابلِ احیاء ۔ زندہ ناشدنی ۔ |
| Irretention | Noun | قوت ماسکہ کا فقدان ۔ عدم امساک ۔ حافظے کی کمزوری ۔ |
| Irretentive | Adjective | نانِگہدار ۔ محرُومِ ضَبط ۔ محرُومِ حافظَہ ۔ بھُلَکَڑ ۔ |
| Irretentiveness | Noun | عدمِ حِفظ ۔ بھُلَکَڑ پَن ۔ |
| Irretraceable | Adjective | ناقابلِ سراغ ۔جس کی کھوج نہ لگائی جا سکے ۔ |
| Irretractile | Adjective | جو سکڑنے یا سُکیڑنے کے قابِل نہ ہو ۔ |
| Irretrievability | Noun | ناقابلِ تلافی ہونا ۔ |
| Irretrievabilityirretrievableness | — | — |
| Irretrievable | Adjective | جو ایفا نہ ہوسکے ، غیر ممکن الحصول ، نا قابل تلافی ۔ |
| Irretrievably | Adverb | ناقابِلِ بازيافت طَور پَر ۔ ناقابِلِ تَلافی طَور پَر ۔ ناقابِلِ وَصُول طَور پَر ۔ |
| Irrevealable | Adjective | ناقابلِ تلافی ۔ ناقبلِ تنزیل ۔ ناقابلِ اظہار ۔ |
| Irrevealably | Adverb | ناقابلِ اظہار طور پر ۔ ناقابلِ افشا طور پر ۔ |
| Irreverence | Noun | بے ادبی ۔ بے حُرمَتی ۔ بے اِحتَرامی ۔ بے ادبانَہ رَوَيَّہ ۔ |
| Irreverend | Adjective | غیر مقدس ۔ غیر متبرک ۔ |
| Irreverendly | Adverb | غیر مقدس طور پر ۔ غیر متبرک طور پر ۔ |
| Irreverent | Adjective | بے ادَب ۔ گُستاخ ۔ بَڑوں کا ادَب نَہ کَرنے والا ۔ بَدتَميز ۔ بے حُرمَت ، |
| Irreverential | Adjective | گُستاخانہ ۔ بے ادبانہ ۔ بدتمیزی سے ۔ |
| Irreverently | Adverb | بے ادَبی سے ۔ گُستاخی سے ۔ بے ادَبانَہ ۔ |
| Irreversibilityirreversibleness | — | — |
| Irreversibla coma | Noun | ناقابل واپسی قوما ، موت |
| Irreversible | Adjective | نا قابل تنسیخ ، جو واپس نہ ہو سکے ، اٹل ، ہاتھ سے نکلا ہُوا ۔ |
| Irreversible coma | Noun | ناقابل واپسی کوما ، موت |