irrevrsible process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نا قابل واپسی عمل ۔ ایسا عمل جو اتنی سست رفتار سے آگے بڑھایا جائے کہ نظام تقریباً ہر مر حلہ پر ایک ہی توازن پر بر قرار رہے تو اسے قابل واپسی عمل کہتے ہیں اور اگر جاری عمل مذکورہ شرط پوری نہ کرے تو اسے نا قابل تلافی یا نا قابل واپسی عمل کہا جاتا ہے ۔ نا قابل واپسی عمل کو صرف اور صرف کسی خارجی مدد سے قابل واپسی بنایا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu