English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irritancy Noun جھَلّاہَٹ ۔ اِشتَعال انگيزی ۔ خَراش آوَری ۔ غُصَّہ ۔ کوفت ۔
Irritant Adjective ہیجانی کیفیت پیدا کرنے والا ، مشتعل کرنے والا ۔
Irritant derlock Noun جلد کو ضرر دینے والی چیز لگنے سے شروع ہونے والیخارش
Irritate غصہ میں آنا ۔ چڑنا ۔
Irritated Adjective مُشتَعِل ۔ برانگيختَہ جھَلّايا ہُوا ۔ خَفا ۔
Irritatedly Adverb تکلیف کدہ طور پر ۔
Irritating Adjective جھلّا ۔ آزادہ ۔ بیوقوفی ۔
Irritatingly Adverb اِشتَعال انگيزی سے ۔ جھَلّاہَٹ سے ۔ خَفگی سے ۔
Irritation Noun جھلاہٹ ، ہیجان ، طیش ، غصّہ ، سوزش ، جلن ۔
Irritative Adjective مُحَرِّک ۔ اِشتَعال انگيز ۔ سوزِش آوَر ۔ مَہيج ۔ خَراشی ۔
Irritative alba Noun اسہال منحرش
Irritativeness Noun اِشتَعال انگيزی ۔ سوزِش آوَری ۔ تَہَيُّج ۔
Irritator Noun بھڑکانے والا ۔ غُصہ دِلانے والا ۔ اُکسانے والا ۔
Irrite Verb, Vulgar تنگ کرنا ۔
Irrited Verb تنگ کیا ۔
Irrorate Adjective چتلا ۔ چت کبرا ۔
Irrorated Adjective چت کبرا ۔ چتلا ۔
Irroration Noun چت کبرا بنانا ۔
Irrotational Adjective غیر گردشی ۔
Irrotational describing avector filed v for which
Irrubrical Adjective ہدایاتِ عبادت کے خلاف ۔
Irrumation Noun منہ میں قصیب ڈال کر لطف لینا
Irrupt Verb گھُس جانا ۔ ٹُوٹ پَڑنا ۔ اُمَڈ آنا ۔ يُورَش کَرنا ۔ دَوڑ پَڑنا ۔ دھاوا بولنا ۔
Irruption Noun حَملَہ ۔ چَڑھائی ۔ يُورَش ۔ تاخت ۔ دَوڑ ۔ دھاوا ۔
Irruptive Adjective تاخت کُنِندَہ ۔ حَملَہ آوَر ۔ گھُس جانے والا ۔ ٹُوٹ پَڑنے والا ۔
Irruptively Adverb حَملَہ آوَری سے ۔ تاخت سے ۔ يُورَش سے ۔
Irsha Name ارشا ۔ حکم فرمانا ۔
Irshad Name ارشاد ۔ فرمان حکم ۔
Irtiza Name ارتضٰی ۔ پسندیدہ ہونا ۔ محبوب ہونا ۔ عزیز ہونا ۔
Irving williams order