English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irremeable Adjective عدم امکان واپسی ۔ ناقابلِ منسوخی ۔
Irremeably Adverb اٹل طور پر ۔
Irremediable Adjective لاعِلاج ۔ ناقابِل عِلاج ۔ بے درماں ۔ ناقابِل اِصلاح ۔ ناقابِل تلافی ۔
Irremediableness Noun لاعلاج ہونا ۔ نا قابلِ تلافی ہونا ۔
Irremediably Adverb ناقابلِ تلافی طریقے سے ۔ ناقابلِ علاج طور پر ۔
Irremidiableness Noun بے درمانی ۔ لاعِلاجی ۔ اِصلاح ناپذیری ۔
Irremidiably Adverb ناقابِل عِلاج طَور پَر ۔ بے درمانہ ۔
Irremissibility Noun ناقابلِ معافی ہونا ۔ اٹل ہونا ۔ لازمی ہونا ۔
Irremissibilityirremissibleness
Irremissible Adjective ناقابِل معافی ۔ عفُو ناپذیر ۔ اجباری ۔ جو معاف کرنے کے لائق نہ ہو ۔
Irremissibly Adverb ناقابِل معافی طَور پَر ۔ اجبارانہ ۔ عفُو ناپذیرانہ ۔
Irremovabilityirremovableness
Irremovable Adjective ناقابِل برطرفی ۔ ناقابِل عَزَل ۔ اِنتَقال ناپذیر ۔
Irremovably Adverb ناقابِل عزَل طَور پَر ۔ ناقابِل اِنتقال طَور پَر ۔ اٹَل پَن سے ۔
Irrengularity Noun بے اصولی ۔ بے ضابطگی ۔ شدید بے ضابطگی ۔
Irreparability irreparableness Noun ناقابل تلافی ہونا ناقابل مرمت ہونا
Irreparabilityirreperableness
Irreparable Adjective جس کا بدل نہ ہو ، نا قابلِ تلافی ، بے بدل ، جس کی جگہ کوئی دوسرا نہ لے سکے ۔
Irreparableness Noun لا عِلاجی ۔ بغیر عِلاج کے ۔ جِس کا عِلاج نہ ہو سکے ۔
Irreparably Adverb نا قابل تلافی حد تک ۔
Irrepealable Adjective ناقابِل فَسخ ۔ ناقابِل اِنفساخ ۔ فسخ ناپذیر ۔
Irrepespectively Adverb بے ترتیب ۔ قطع نظر ۔
Irreplaceable Adjective بے بَدل ۔ جِس کو تبدیل نہ کیا جا سکے ۔ جِس کا بدل نہ ہو ۔
Irreplaceably Adjective ناقابل تلافی جس کا بدل نہ ہو
Irrepleviable Adjective جو ضمانت پر نہ دیا جا سکے ۔
Irreplevisable Adjective ناقابِل حصُول بذریعہ ضمانت ۔
Irreprehensible Adjective جِس کو الزام نہ دیا جا سکے ۔ ناقابلِ الزام ۔
Irreprehensibleness Noun ناقابلِ الزام ہونے کی خاصیت ۔
Irrepresentable Adjective ناقابلِ نمائندگی ۔ ناقابلِ بیان ۔
Irrepresentableness Noun ناقابلِ بیان ہونا ۔ ناقابلِ نمائندگی ہونا ۔