English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irrefrangible Adjective ناقابِل شَکِست ۔ ناقابِل عدول ۔ اِنعطاف ناپذیر ۔ ناقابِل خلاف ورزی ۔
Irrefutability Noun تردید ناپذیری ۔
Irrefutable Adjective جو رد نہ ہو سکے ، مسکت ، نا قابل تردید ۔
Irrefutably Adverb ناقابِل تردید طَور پَر ۔ قاطِعانہ ۔
Irregardless Adjective, Adverb بِلا لحاظ ۔
Irregular Adjective بے قاعدہ ، بے ترتیب ، بے ضابطہ ۔
Irregular army Noun غیر رسمی فوج ۔ بے قاعدہ فوج ۔
Irregular astigmatism Noun روشنی کی تمام فرضی لائنوں کے زاویے میں خرابی
Irregular gout Noun نقرس غیر منتظم ، نقرس بے قاعدہ ، جب نقرسی مادہ سے مختلف قسم کے امراض مثلا درد سر ، دوران سر ، دیوانگی وغیرہ یا امراض قلب مثلا پرانی کھانسی یا ضیق النفس وغیرہ پیدا ہو جاتے ہیں
Irregular pulse Noun نبض مختلف مطلق
Irregular variable بے قاعدہ متغیرہ ۔
Irregularity Noun بے قاعِدگی ۔ ناہواری ۔ بے ضابطگی ۔ بے ترتیبی ۔ ابتری ۔
Irregularly Adverb بے قاعِدگی سے ۔ بے قاعِدہ طَور پَر ۔ بے ضابطگی سے ۔ ناہمواری سے ۔ بِلا دستُور ۔
Irregularly irregular pulse Noun نبض مختلف غیر منتظم
Irregulate Verb بے ترتیب کرنا ابتر کرنا ۔
Irreguler cover Noun غلاف دنداں
Irrelative Adjective غیر مُتَعلِّق ۔ بے ربط ۔ بے لگاوٴ ۔ بے جوڑ ۔
Irrelatively Adverb غیر مُتَعلِّق طَور پَر ۔ بے ربط انداز میں ۔ بے تعلُّقی سے ۔
Irrelativeness Noun بے تعلُّقی ۔ بے ربطی ۔ بے ربط پَن ۔
Irrelevance Noun بے موقع ہونا ۔ غیر متعلق ہونا ۔
Irrelevanceirrelevancy
Irrelevant Adjective غیر متعلق ، انمل ، بے محل ،
Irrelevantly Adverb غیر مُتعلق طور پر ۔ غیر مربوط انداز میں ۔ غیر متعلقانہ ۔
Irrelevent Adjective غیر مُتَعلِّق ۔ نامُناسَب ۔ خارِج از بحث ۔ غیر مربُوط ۔ بے عِلاقہ ۔
Irrelevently Adverb غیر مُتَعلِّق طَور پَر ۔ غیر مُناسَب طَور پَر ۔ غیر مربُوط انداز میں ۔ بے ربطی سے ۔
Irreligion Noun بے مذہبی ۔ بے دینی ۔ ناپارسائی ۔ لامذہبی ۔
Irreligionist Noun بے دین ۔ لامذہب ۔ مُلحد ۔ بے مذہب ۔
Irreligious Adjective غیر مذہبی ۔ لا مذہب ۔ بے دین ۔ مُلحِد ۔ فاسق ۔
Irreligiously Adverb لا مذہب طَور پَر ۔ بے دینی سے ۔ مُلحِدانہ ۔ رندانہ ۔
Irreligiousnessirreligiousity