English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Irreconcilably Adverb ناقابِل مُصالِحَت طَور پَر ۔
Irrecoverable Adjective ناقابِل وصُول ۔ ناقابِل حصُول ۔ ناقابِل عِلاج ۔ لا عِلاج ۔
Irrecoverableness Noun عدم وصُولیّت ۔ عدم اِمکان وصُول ۔ لاعلاجیت ۔
Irrecoverably Adverb ناقابِل وصُول طَور پَر ۔ عِلاج ناپذیرانہ ۔
Irrecusable Adjective واجِبُ القنول ۔ ناقابِل اِسترداد ۔ ناقابِل اِنکار ۔
Irrecusably Adverb قابِل قبُول طَور پَر ۔ ناقابِل رد طَور پَر ۔
Irredeem able currency ناقابل بدل نوٹ ۔
Irredeemability Noun غیر میعادی ہونا ۔ ناقابلِ اصلاح ہونا ۔
Irredeemable Adjective جسے چُھڑا نا سکیں ، غیر میعادی ۔
Irredeemable bond Noun ناقابل مطالبہ بانڈ ۔ ناقابل ادائی بانڈ ۔
Irredeemable dabt ناقابل وصول قرضہ ۔
Irredeemable debenture Noun ( تجارت ) ناقابل ادائی قرض نامہ ۔ ناقابل واپسی تمسک یا دستاویز ۔ ناقابل انفکاک تمسک ( قرض نامہ ) ۔
Irredeemables stk Adjective دستاویزات قرضہ جن کی ادائیگی کی کوئی تاریخ نہ ہو ۔
Irredeemably Adverb ناقابلِ اصلاح انداز میں ۔ ناقابلِ قبول طور پر ۔
Irredenta Noun مقبُوضہ عِلاقہ ۔ کوئی عِلاقہ جِس کے لوگ نَسلی طَور پَر کِسی مُلک سے وابستہ ہوں ۔
Irredentism Noun رجُوعیت ۔ لِسانی اِشتمالیت ۔
Irredentist Noun رجُوعی ۔ ایک اطالوی جماعت کا رُکَن جو ۱۸۷۸ء میں قائم کی گئی تھی ۔
Irreduci ble debts تخفیف نا پزیر قرضے ۔
Irreducibilityirreducibleness
Irreducible Adjective جو گھٹایا نا جا سکے ، جو تحویل نا ہو سکے ۔
Irreducibly Adverb ناقابِل تخفیف طَور پَر ۔ ناقابِل تحویل طَور پَر ۔
Irreflection Noun بے خیالی ۔ بے فکری ۔ عدم تفکر ۔
Irreflective Adjective بے سروپا ۔ بے خیال ۔
Irreflectively Adverb بے فکری سے ۔ بے پروائی سے۔ بے خیالی سے ۔
Irreflectiveness Noun بے فکری ۔ بے خیالی ۔ بے پروائی ۔
Irreformable Adjective اصلاح ناپذیر ۔ غیر قابلِ اصلاح ۔
Irrefragability Noun ناقابلِ تردید ہونا ۔
Irrefragable Adjective ناقابِل تردید ۔ مُسکت ۔ ناقابِل اِنکار ۔ ناقابِل اِختلاف ۔
Irrefragably Adverb ناقابِل تردید طَور پَر ۔ ناقابِل اِنکار طریقے سے۔
Irrefrangibilityirrefrangibleness