English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ironmonger | Noun | لوہے کے سامان کا بیوپاری ۔ لوہا فروش ۔ لوہے کی اشیا بیچنے والا ۔ |
| Ironmongery | Adjective | آہن فروشی لوہے کا سامان دکان یا کاروبار آہنی سامان کی دوکان ۔ |
| Irons | Noun | آتش دان میں کام دینے والے آہنی آلات جیسے جھونکا ، چمٹا ۔ |
| Ironsides | Noun | بُہادر ۔ سورما ۔ خصوصاً انگلستان کی خانہ جنگی میں کرامویل کے فوجی ۔ |
| Ironstone | Noun | آہنی چٹان جِس میں لوہے کی کافی مقدار موجود ہو ۔ ایک طرح کا سخت سفید پتھر ۔ سنگ آہن ۔ |
| Ironstone an ore of iorniron iicabonate feco3 | — | — |
| Ironstone china ware | — | — |
| Ironware | Noun | لوہے کے آلات وغیرہ خصوصاً گھریلو آلات ۔ گھر کی بنی ہوئی لوہے کی چیزیں ۔ |
| Ironweed | Noun | گِیاہ آہن ۔ ورنونیا جِنس کی ایک خزاں شگُفتہ شمالی امریکی بُوٹی ۔ |
| Ironwork | Noun | آہنی اشیا ۔ لوہے کی بنی ہوئی اشیا ۔ لوہے کے آلات ۔ |
| Ironworks | Noun | لوہے کا کارخانہ ۔ آہن کاری کی بھٹّی ۔ ایسی بھٹّی جِس میں لوہے کی چیزیں بنتی ہوں ۔ |
| Irony | Noun | طنز ۔ طعن ۔ اِستہزا ۔ ہجو ۔ اِنسان کی توقع کے خلاف نتیجہ ۔ |
| Irony of fate | Noun | تقدیر کا کھیل ۔ قسمت کی ستم ظریفی ۔ |
| Iroquoian | Adjective | اروکوی قبائل سے مُتَعلِّق ۔ اِن کی زُبان سے مُتَعلِّق ۔ |
| Iroquois | Adjective | اروکوی ۔ اروکوی سے مُتَعلِّق ۔ اِنڈین وفاق کا رُکن ۔ |
| Irpe | Noun | ایک قسم کا اشارہ ۔ |
| Irq | Noun | آئی آر کیو ۔ انٹرنیٹ ریکوسٹ کا مخفف ۔ ممکنہ ہارڈ ویئر انٹرپٹس کے سیٹ میں سے ایک جس کی شناخت ونٹل کمپیوٹر پر ایک عدد سے کی جاتی ہے ۔ |
| Irqaam | Name | ارقام ۔ لکھنا ۔ تحریر کرنا ۔ رقم کرنا ۔ |
| Irqeel | Name | عرقیل : انڈے کی زردی ۔ |
| Irradiance | Noun | درخشانی ۔ تنویر ۔ تجلی ۔ |
| Irradiance the generalization of the conept ofilluminationtheflux of incident electromagnetic radiation not just light per unit surface area | — | — |
| Irradianceirradiancy | — | — |
| Irradiant | Adjective | روشن ۔ درخَشَندہ ۔ تابِندہ ۔ منوّر ۔ ضیا بار ۔ |
| Irradiat | روشنی ڈالنا ۔ | |
| Irradiate | Verb | روشن کرنا ۔ روشنی ڈالنا ۔ اُجالنا ۔ اُجاگر کرنا ۔ |
| Irradiated | Verb | شعاعیں گزاریں روشن کیا ۔ |
| Irradiatingly | Adverb | روشن کرتے ہوۓ ۔ |
| Irradiation | Noun | شُعاع ریزی ۔ درخشندگی ۔ تابیدگی ۔ تابانی ۔ روشنی ۔ چمک ۔ |
| Irradiation exposure to radiation | Phrase | اشعاع ، تنویر : کسی قسم کی تابکاری یا اشعاع کے لیے تکشف ۔ |
| Irradiative | Adjective | روشن کُنِندہ ۔ روشن ساز ۔ ضیابار ۔ نُور افشاں ۔ |