English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Iron walls Noun برطانیہ کے آہن پوش جہاز ۔
Iron ware Noun آہنی ظرُوف ۔ لوہے کا سامان ۔ برتن ، اوزار اور ہلکے وزن کی دُوسری اشیا جو لوہے سے بنی ہوں ۔
Iron weed Noun آہن گیاہ
Iron will Idiom پختہ ذہن ۔
Iron wood Noun چوب سخت ۔
Iron wood hophorn beam Noun چوب آہن ۔ لوہا لکڑی ۔ چوب سخت ۔
Iron wood tree Noun انجن
Iron work Noun آہن کاری ۔ لوہے کی چیز ۔ لوہے کا کام ۔ لوہے کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔
Iron worker Noun لوہے کی چیزیں بنانے والا ۔ آہنگر ۔
Iron wort Noun قورباغہ ۔ موسک ۔
Iron yellow Noun ایک قسم کا پیلا رنگ ۔
Ironcarbon phase diagram aphase diagram for representing the composition of steels see the diagram pure iron can exist in three different phases
Ironclad زرد پوش ۔
Ironcoal is too hot
Ironcross Noun ایک پرشیائی تمغہ جو جنگ میں شجاعت پر دیا جاتا ہے ۔
Ironed Verb استری کی ۔
Ironer Noun اِستَری کَرنے والا ۔
Ironheads Noun قنطاریوں کی قسم کے پودے کا نام ۔
Ironic Adjective طعن آمیز ۔ طنزیہ ۔
Ironical Adjective طنزیہ ۔ طعن آمیز ۔ طعن و تشنیع کا عادی ۔ طنز آمیز ۔
Ironically Adverb طنزاً ۔ طنز سے ۔ طنزیہ طَور پَر ۔ طعنے کے طَور پَر ۔
Ironicalness Noun طَعن آمیزی ۔ طعنہ زنی ۔ طنزیہ پَن ۔
Ironicironical
Ironing Noun اِستری کرنے کا عمل ۔ گرم لوہے سے کپڑوں کی شِکنیں دُور کرنے کا عمل ۔
Ironing board اِستری تختہ ۔ اِستری کرنے کا تختہ ۔
Ironist Noun طنز نِگار ۔ طنز گو ۔ طعن کرنے والا ۔
Ironize Verb طنزیہ بنانا ۔ طنز کرنا ۔ چِرانا ۔
Ironless Adjective بے استری پھرا ۔ ایسا کپڑا جِس پر استری نہ پھری ہو ۔
Ironman Noun آہن گر ۔ آہن ساز ۔ انتہائی تحمل و ضبط والا آدمی ۔
Ironmaster Noun لوہا ساز ۔ لوہیا ۔ لوہے کی کوئی چیز بنانے والا ۔