English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intrapartal Noun دوران زچگی سے متعلق
Intrapartum انٹراپارٹم ۔ دردزہ کے دوران بیماری یا خون کی روانگی ۔
Intraparutm Noun دَرد زہ کے دوران بیماری یا خُون کی رَوانگی
Intrapelvic Noun اندرون پیڑو سے متعلق
Intraperineal Noun اندرون سیون سے متعلق
Intraperitoneal انٹراپیری ٹونیل ۔ پیر یٹونیل کہفہ کے اندر ۔
Intrapharyngeal دردں بلعومی ۔ فیرنکس کے اندر ۔
Intraplacental دروں مشیمی ۔ پلیسنٹا کے اندر ۔
Intraplalacental Adjective آنول نال میں ۔
Intrapleural دروں پلورائی ۔ پلیورل کہفہ کےاندر ۔
Intrapsychic Adjective درون شعُوری ۔ درون نَفسی ۔ نَفس ، ذہن میں واقِع ہونے والا ۔
Intrapsychically Adverb درون نَفسی طَور پَر ۔
Intrapulmonary Adverb پھیپھڑوں کے اندر ۔
Intrapunitive انٹراپیونیٹو ۔ اپنے آپ کو موردالزام ٹھہرانا ۔
Intrapyretic amputation Noun دوران بخار کاٹنا
Intraradial Noun دماغ کے نیم کروں کے درمیان سے متعلق
Intrarectal injection Noun درون مبرز انجیکشن
Intrarenal reflux condensor Noun پیشاب کا واپس گردہ میں چلے جانا
Intraretinal Adjective پردہ شبکی یعنی آنکھ کے پردہ میں ۔
Intrariedullary Noun حرام مغز کے اندر ہڈی کے اندر مخ والے حصہ کے متعلق
Intraserosal Noun سیرَس جھِلّی کے اندَر
Intrasigentist Noun اِنتہا پَسند فَرد ۔ بے لَچک ۔ سخت اِنسان ۔
Intraspecific Adjective درُوں نوعی ۔ ایک ہی نوع کے افراد میں واقِع ہونے والا ۔
Intraspinal Adverb ریڑھ کی ہڈی کی اندرونی ساخت سے متعلق ۔
Intraspinal block Noun ریڑھ میں رکاوٹ
Intraspinal injection Noun درون نخاع انجیکشن
Intrasplenic Adjective تلی کے اندر تلی میں ۔
Intraspsychical Adjective درُون نَفسِیانہ ۔ درون شعُورانہ ۔
Intrastate Noun دروں ریاستی ، ایک ہی ریاست میں واقِع ہونے والا ۔
Intrasubcutaneous injection Noun زیر جلد انجیکشن