English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intraligamentary pregnant Noun بڑے بندھن میں حمل قرار پانا
Intraligamentous Noun درون رباطی
Intralipid Noun ڈرپ کے لیے تیار کیا سویا بین کے تیل کا تجارتی شیرہ ۔
Intralobular Noun چھوٹے لوب کے اندَر
Intraluminal انٹرالیومینل ۔ نلی نما ساخت کی کھوکھلی جگہ میں ۔
Intralymphatic Noun دَرونِ لَمفی ۔ لَمفَیٹِک گَلَینڈ یا رَگ کے اندَر
Intramammary Noun پستانوں کے اندر سے متعلق
Intramedullary Adjective ہڈی کی مکھ میں ۔
Intrameningeal Noun اندرون دماغی پردوں سے متعلق
Intramiral Adjective واحد سکول کے داخلی معاملات ۔
Intramolecular Adjective درون سالماتی ۔ درسالمی ۔ سالمے کے اندر واقِع ۔
Intramolecular respiration Noun تنفس دو سالمی ۔
Intramolecularly Adverb دَرسالمی طَور پَر ۔ درون سالماتی انداز میں ۔
Intramular Noun درون دیواری
Intramural Noun عُضلاتی ۔ عُضلہ کے اندَر ۔ عُضلاتی ٹیکہ
Intramural athletics Adjective داخلی اتھلیٹ مقابلے ۔
Intramural board Adjective کسی ایک ادارے کا انتظامی بورڈ ۔
Intramural research Adjective وہ تحقیق جو کئی ادارہ اپنے لیے اپنے ادارے کے اندر ہی کرے ۔
Intramurally Adverb دَرُون دیواری طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔
Intramuscular Adjective پٹھے کے اندر ۔
Intramuscular injection Noun درون عضلاتی انجیکشن
Intramuscularly Adverb دَر سالمی طَور پَر ۔ درون سالماتی انداز میں ۔
Intranasal Adjective ناک کے اندر ۔
Intranasal anesthesia Noun ناک کے اندر بے حسی
Intranatal Adjective پیدائش کے وقت ۔
Intranatl انٹرانیٹل ۔ پیدائش کے وقت پر ۔
Intranet Noun انٹرانیٹ ۔ ایک پرائیوٹ نیٹ ورک جس کی بنیاد انٹرنیٹ پروٹوکولز جیسے ٹی سی پی/ آئی پی پر ہو لیکن اسے ایک کمپنی یا تنظیم میں انفارمیشن مینیجمنٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Intraneural Noun اندرون عصب سے متعلق
Intraneural anesthesia Noun اعصاب کے اندرونی بے حسی
Intranscalency Noun حرارت ناگزاری ۔