English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inthral غلام بنانا قید کرنا ۔
Inthraled Verb غلام بنایا قید کیا ۔
Inthusiasm Phrase جوش، جذبہ ، ولولہ، لگاﺅ ۔
Intiation fee Noun داخلہ فیس ؛شرکت داری فیس ۔
Inticator species a species which is characteristic of particular environmental conditios and which can be used to recognized those conditions Phrase انڈیکیٹری انواع ، ہر وہ نوع جو مخصوص ماحولیاتی خصوصیات کی حامل ہوتی ہے اور جسے ان ماحولیاتی خصوصیات کو معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
Intikhab Name انتخاب: منتخب کرنا ۔ چننا ۔ پرکھنا ۔
Intima Adjective ناڑیوں کا اندرونی خول ۔
Intimacy ناجائز تعلق ، گہری دلچسپی ۔
Intimacy can be used as another word for acquaintance Phrase لفظ"اکوینٹس" (آشنائی) کی جگہ"انٹی میسی" (واقفیت، آشنائی) اسٹیمل کیا جا سکتا ھے
Intimal Adjective بطانہ دار ۔
Intimate Adjective گہرا ، دلی ، قلبی ، بے تکلفی ، دلی دوست ۔
Intimate with آشنائی یا واقفیت ہونا ۔
Intimated Verb خیال ظاہر کیا مطلع کیا ۔
Intimately Adverb قریبی طَور پَر ۔ دِلی طَور پَر ۔ یکجا طَور پر ۔ بہ دِل و جان ۔
Intimater Noun اِطلاع دینے والا ۔ اِشارہ کُنِندہ ۔ اِطلاع دَہِندہ ۔
Intimation Noun اشارہ کہنا ۔ دھمکانا ۔ خوف دلانا ۔
Intimidat Verb پست ہمت کرنا ۔
Intimidate Verb دھمکانا ۔ ڈرانا ۔ خوف زدہ کرنا ۔ تخویف کرنا ۔ ڈانٹنا ۔
Intimidated Adjective پریشان ۔ خوفزدہ ۔ دہشت ۔
Intimidation Noun (غیر قانونی ) خوف ۔ تخویف ۔ دھمکی ۔ ڈر ۔
Intimidator Noun دھمکانے والا ۔ خوفزَدہ کرنے والا ۔ ترہیب کُنِندہ ۔ دہشت زَدہ کرنے والا ۔
Intimidatory Adjective تخویف آمیز ۔ دھمکانے والا ۔
Intimidting Adjective پریشان کُن ۔ مجبور کُن ۔
Intimism Noun گھریلو زندگی کے مناظر کی تصویر کشی ۔
Intimitis Noun اندرونی پرت کی سوزش
Intimity Noun اندرونی ۔ داخلیت ۔
Intinction Noun عِشاۓ رُبّانی کی روٹی شراب میں بِھگونا ۔
Intine Noun زراستر ۔ اندرونی زرد جھلی ۔
Intitulation Noun خطاب دینا ۔ خطاب ۔ سرنامہ ۔
Intitule Verb نام یا لقَب دینا جیسے کِسی قانُون کو ۔ عُنوان دینا ۔