English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Installed | Verb | نصب کیا لگا یا ۔ |
| Installed capacity | Adjective | تنصیبی استعداد ۔ |
| Installer | Noun | نصب کرنے والا ۔ نصب کار ۔ تنصیب کار ۔ فائز کُنِندہ ۔ |
| Installment note | Adjective | اقساط پر خریدی جانے والی اشیاء کے متعلق اقرار نامہ ۔ |
| Installment plan | Noun | قِسط بندی ۔ سامان اور خِدمات کے لیے قرض کا نِظام ۔ اُدھار خریداری کا منصُوبہ ۔ |
| Installmentbritinstalment | — | — |
| Instalment | Adjective | قسط قرض یا رقم کا مقررہ حصہ جو مقررہ میعاد میں واجب الادا ہو ۔ |
| Instalment bond | Noun | قسط بانڈ |
| Instalment plan | Noun | قسط بندی سامان اور خدمات کے لیے قرض کا نظام جس میں مقررہ ادائیگیاں خاص مدت میں تقسیم کر دی جاتی ہیں ۔ |
| Instalment trading | سامان قسطوں پر فروخت کرنا ۔ | |
| Instalment trading com | Adjective | قسطوں میں خریدنے کا نظام ۔ |
| Instalmentinstallment | — | — |
| Instance | Noun | مثال ، نمونہ ، نظیر ، مخصوص موقع ۔ |
| Instance variable | Noun | انسٹانس ویری ایبل ۔ ایک کلاس ایک آبجیکٹ کے انسٹانس سے وابستہ ایک متغیر ۔ |
| Instanced | Verb | مثال دی ۔ |
| Instancy | Noun | درخواست ۔ ضرُورَت ۔ تقاضا ۔ اِلتجا ۔ |
| Instant | اچانک ، فوری ۔ | |
| Instant com | Adjective | اس خوراک سے متعلق جو فوری طوری پر پانی ملا کر تیار کی جاسکے ۔ |
| Instant replay | Noun | ٹیلی ویژن فوری نشریہ جو ریکارڈ شدہ مواد سے پیش کیا جائے ۔ |
| Instant vesting | مستقل حقوق ۔ (برائے پنشن) ۔ | |
| Instantancousness | Adverb | فوری ہونا ۔ آنی ہونا ۔ انیت ۔ |
| Instantaneity | Noun | فوریت ۔ فوری ہونے کا عمل ۔ فوراً ۔ |
| Instantaneous | Adjective | فوری ۔ فوری طور پَر واقع ہونے والا ۔ آنی ۔ لمحاتی ۔ |
| Instantaneous centre | Noun | فوری مرکز ۔ |
| Instantaneous current | Noun | فوری کرنٹ ۔ |
| Instantaneous rate | فوری شرح ۔ یہ کیمیائی حرکیات سے وابستہ ہوتی ہے ۔ یہ تعامل کی اوسط شرح کو ظاہر کرتی ہے ۔ فوری شرح وہ رفتار ہے جو کسی لمحہ میں موجود ہو، یا کہا جا سکے کہ اوسط شرح فوری شرح پر پہنچ جائے گی ۔ | |
| Instantaneously | Adverb | فوری طَور پَر فوراً ۔ اُسی وقت ۔ اُسی دَم ۔ فی الفور ۔ |
| Instantaneousness | Noun | فوریت ۔ فوری ضرورت کا تقاضا ۔ فوراً ۔ |
| Instanter | Adverb | فوری طَور پَر فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ یک لخت ۔ |
| Instantiate | Verb | کِسی خیال وغیرہ کو ٹھوس مِثال سے واضح کرنا ۔ |