English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inspector of customs انسپکٹر آف کسٹمز ۔
Inspector of police انسپکٹر آف پولیس ۔
Inspector of taxes taxn Adjective ٹیکس انسپکٹر تنصیب کوئی آلہ وغیرہ جو استعمال کے لیے نصب کیا گیا ہو ۔
Inspectoralinspectorial
Inspectorate Noun نِظارَت ۔ ناظِروں کی جماعت ۔ جائزہ کاروں کی جماعت ۔
Inspectorial Adjective نگہبانی سے مُتعلق ۔ نظارتی ۔ ناظرانہ ۔
Inspectorship Noun ناظر کا عہدہ یا اس کے مُتعلق ۔
Inspectress Noun خاتون ناظر انسپکٹریس ۔
Inspergation Noun پاشیدگی
Inspersion Noun چھڑکنا ، سفوف چھڑکنا ، ذرور
Inspeximus Noun قانون ایسا عہد نامہ جس میں عہد نامہ دینے والا اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اُس نے سابق عہد نامے کو دیکھا ہے جس کی وہ توثیق کرتا ہے ۔
Inspirable Adjective قابِل القا ۔ الہام پذیر ۔ دم کَشی کے لائق ۔ لائق اِلہام ۔
Inspiration Noun پھَیپھڑوں میں سانس کھَینچنا ۔ اندَر کی طَرَف سانس لَینا
Inspirational Adjective تلقینی ۔ اِلہامی۔ القائی ۔
Inspirationally Adverb اِلہامی طَور پَر ۔ القائی طَور پَر ۔
Inspirationism Noun آمد پر انحصار ۔ آنے پر انحصار ۔ آمد کی اُمید ۔
Inspirationist Noun الہامی مقدس کتابوں کے الہامی ہونے کا عقیدہ رکھنے والا ۔
Inspirator Noun سانس کھینچنے کا آلہ ۔ بخور لینے کا آلہ ۔ آلہ تنفس ۔
Inspiratory Adjective تنَفسی ۔ دم کشانہ ۔ شہیقی ۔
Inspiratory dyspnea Noun سانس اندر کھینچتے وقت دشواری
Inspiratry capri fig Noun پھیپھڑوں میں سانس اندر کھینچنے کی اہلیت
Inspire Verb اندر سانس لینا ، دل میں ڈالنا ، روُح پھُونکنا ۔
Inspire or restore or undermine confidence Adjective اعتماد میں اضافہ کرنا یا اعتماد کو ٹھیس پہنچانا ۔
Inspire with Verb ولولہ پیدا کرنا ۔ جوش دلانا ۔ امنگ پیدا کرنا ۔ امید دلانا ۔ جذبہ بڑھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔
Inspired Verb سا نس لی ۔
Inspired air bubble Noun گہرا سانس ، ہچکی بندھنا
Inspired article Adjective وہ مضمون جو کسی کے اشارے سے لکھا گیا ہو ۔
Inspiredly Adverb وہبی طور پر ۔ غیبی امداد کے طور پر ۔ فنی تخلیق کے طور پر ۔
Inspirer Noun اثر انداز ۔ القا کرنے والا ۔ سانس لینے والا ۔
Inspiring Adjective اُبھارنے والی ۔ جوش دلانے والی ۔ جذبات کو اُجاگر کرنے والی ۔