English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inflicter inflictor | — | — |
| Inflicterinflictor | — | — |
| Infliction | زخم سزا عذاب ۔ | |
| Inflictive | Adjective | تَکليف دہ ۔ ضَر رَساں ۔ |
| Inflictor | Noun | سر تھونپنے والا ۔ مُسلّط کرنے والا ۔ گلّے ڈالنے والا ۔ پھنسانے والا ۔ |
| Inflight | Adjective | دورانِ پرواز ۔ ہوائی جہاز کے اندر مُہیا کی جانے والی خِدمت ۔ |
| Inflood | Verb | سیلاب کی طرح آنا ۔ |
| Inflorescence | Adjective | انفلورسینس ۔ پھولداری ۔ ساقہ گل ۔ پھول والی شاخ یا پورا پھولدار پودا جس میں تنا بھی شامل ہے ۔ ایک یا زیادہ پھول کھلنا دو امتیازی گروپ ۔ پھولوں کے خوشے یا الگ الگ پھول ۔ |
| Inflorescent | Adjective | پھُولدار ۔ شَگُوفَہ دار ۔ شَگُوفَہ آوَر ۔ پُر بَہار ۔ |
| Inflow | Noun | داخِلی بہاوٴ ۔ ریزِش درُونی ۔ اندرونی بہاوٴ ۔ در آمد ۔ |
| Inflowed | Verb | بہا جا ری ہوا ۔ |
| Influence | Noun | رسُوخ ۔ اثر ۔ تاثیر ۔ رُوحانی طاقت ۔ اِخلاقی ترغیب کا عمل ۔ |
| Influence machin | Noun | امالی مشین ۔ |
| Influence nervous | Noun | قوت عصبیہ |
| Influenceable | Adjective | قابِل اثر ۔ قابِل تاثیر ۔ |
| Influenced | Verb | اثر کیا اثر ڈ الا ۔ |
| Influencer | Noun | اثر انداز ۔ موثر ۔ مُختار ۔ صاحِب اثر ۔ |
| Influent | Adjective | دروں ریز ۔ کوئی نالا جو کِسی بڑے دریا میں گِرتی ہو ۔ معاون ندی ۔ |
| Influential | Adjective | ذِی اِختیار ۔ بااثر ۔ رُعب داب والا ۔ ذِی اثر ۔ |
| Influential digure | Phrase | با اثر شخصیت ۔ |
| Influentially | Adverb | رُعب داب سے ۔ با اثر طور پَر ۔ بزور ۔ بہ اِختیار ۔ |
| Influenza | Noun | وبائی زُکام ۔ ایک شدید مُتعدی مرض جو سانس کی نالی کو مُتاثر کرتا ہے ۔ |
| Influenza bacillus | Noun | انفلوئنزا کا عصیہ |
| Influenza cold | Noun | ایک قسم کا شدید زکام ،جس کی علامات بلکل انفلوئنزا سے مشابہ ہوتی ہیں ۔ |
| Influenzae similis bacillus | Noun | انفلوئنزا شکل کا عصیہ |
| Influenzal | Adjective | وبائی زُکام سے مُتعلِّق ۔ |
| Influenzalike | Adjective | وبائی زُکام سے مُشابہ ۔ |
| Influx | ریل پیل ۔ وفور ۔ | |
| Influx fin | Verb | کثرت ربل پیل رسوخ اثر ڈالنا ناقابل فہم ذرائع سے اثر انداز ہونا تحریک دینا ۔ |
| Infobahn | Noun | انفوبان ۔ اصطلاح انفوبان اصطلاحات انفارمیشن اور آٹوبان کا مرکب ہے یہ ایک جرمن ہائی وے ہے جو اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے مشہور ہے جس میں ڈرائیورز قانونی طور پر سفر کرسکتے ہیں ۔ |