English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infold Verb گھیرنا آ غوش میں لینا ۔
Infolded Verb گھیرا اغوش میں لیا ۔
Infolder Noun لِپَٹنے والا ۔ مُوندنے والا ۔ بَغَلگير ہونے والا ۔
Infolding Noun حلقوں کا اندر کی طرف مڑنا
Infoldment Noun لِپيٹ ۔ تہ کاری ۔ تہ بَندی ۔
Infoliate Verb پتوں سے سجانا ۔ پتوں سے ڈھانپنا ۔
Infomerical Noun ٹی وی کا ایک لمبا اشتہار ۔
Inform Verb اِطلاع دینا ۔ عِلم مُہیّا کرنا ۔ بتانا ۔ مُطلع کرنا ۔
Inform against کِسی کو مُخبری کرنا ۔ کِسی کی شکایت کرنا ۔
Inform them about the matter of abrahams guestsq 15 51
Informa pauperis Adjective مفلسی کی وجہ سے ۔ بصیغہ مفلسی ۔ بوجہ ناداری ۔
Informal Adjective بے ضابطہ ۔ غیر رسمی ۔ بے قاعِدہ ۔ غیر سرکاری ۔ آسان ۔
Informal approach Noun غیر رسمی طرز نظر ۔
Informal curriculum Adjective طلبہ کے کسی گروہ کا ازخود سیکھنے کا عمل ۔
Informal education Adjective وہ تعلیم جس میں استاد شاگرد کی باقاعدہ تمیز و ضابطہ نہ ہو ۔
Informal lecture تقریر ۔
Informal organisation Adjective کسی تنظیم کے اندر افراد یا گروہوں کے درمیان پیدا ہونے والے تعلقات ۔
Informality Noun عدم رسمیّت ۔ غیر رسمیّت ۔ بے ضابطگی ۔ غیر رسمی پَن ۔
Informally Adverb بے ضابطہ طور پر ۔ غیر رسمی طور پر ۔ عدم ترتیبی سے ۔
Informant Noun مُخبر ۔ اِطلاع دہِندہ ۔ مُطلّح کرنے والا ۔ خبر رساں ۔
Informatics Noun معلومات کو چھانٹنے ، ذخیرہ کرنے اور آئندہ یا جوڑنے کے لیے ترتیب سے رکھنے کا عمل ۔ عِلم الاطلاعات ۔
Information Phrase اطلاعات ، معلومات ۔
Information explosion Adjective بیسویں صدی کے آخری نصف میں معلومات میں بے تحاشہ اضافہ ۔
Information management Noun انفارمیشن مینجمنٹ ۔ ایک آرگنائزیشن یا ایک سسٹم میں ڈیٹا کی وضاحت کرنے اندازہ لگانے حفاظت کرنے اور تقسیم کرنے کا پروسیس ۔
Information officer انفارمیشن آفیسر ۔
Information processing Noun انفارمیشن پروسیسنگ ۔ ڈیٹا کا حصول سٹوریج مینی پولیشن اور اس کا بیان خصوصا الیکٹرونک ذرائع کے استعمال سے ۔
Information processing systems Adjective معطیات پراسسنگ کے مختلف نظام ۔
Information resource management Noun انفارمیشن ریسورس مینجمنٹ ۔ ڈیٹا کے مجموعے سٹوریج اور مینی پولیشن کا ایک آرگنائزیشن یا سسٹم میں ذرائع کا انتظام کرنے کا پروسیس ۔
Information retrieval Noun انفارمیشن ریٹرائیول ۔ انفارمیشن کی تلاش مرتب کرنے اور ڈسپلے کرنے کا پروسیس خصوصا الیکٹرونک ذرائع کی مدد سے ۔
Information science Noun انفارمیشن سائنس ۔ انفارمیشن کیسے اکٹھی کی جاتی ہے اسے مرتب کرنے نمٹنے اور رابطہ کرنے کا مطالعہ ۔