inert gases – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے عمل گیسیں ۔ پیر یا ڈک ٹیبل میں 18 ویں گروپ کے عناصر بے عمل یا نوبل گیسیں کہلاتے ہیں ۔ ان کی عمومی برقہ ہیئت ns2 p6 ہوتی ہے ۔ چونکہ ان کے انتہائی بیرونی مدار میں 8 الیکٹران ہوتے ہیں ( صرف ہیلیم میں Is2 ہوتے ہیں ) ان میں کوئی الیکٹران کھنیچنے یا چھوڑنے کارجحان نہیں ہوتا چنانچہ انہیں بے عمل گیس کہا جاتا ہے حال ہی میں زینون کے مرکبات دریافت ہوئے ہیں ۔ بے عمل ، نوبل یا لطیف گیسوں میں ہیلیم ، نیون ، آرگان ، کرپٹون ، زینون ، ریڈون وغیرہ شامل ہیں ۔ ہوتے

🔹 Roman Urdu