English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indignation پریشانی ، برہمی ۔
Indignation meeting Noun جلسہء احتجاج ۔
Indignity Noun توہین ۔ بے عزتی ۔ بدسلوکی ۔
Indigo نیل ۔
Indigo a blue dye which gives its name to one of the seven coloursin the visible spectrum Phrase نیل ، ایک نیلا رنگ ، پہلے پودوں سے حاصل کیا جاتا تھا اب مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔
Indigo berry Adjective جنس انڈیا کا پھل جس سے نیل حاصل کیا جاتا ہے ۔
Indigo bird Noun نیلا سہرا ۔ شمالی امریکا کا ایک پرندہ جس کا سر اور بالائی حصہ نیلا ہوتا ہے ۔
Indigo blue Adjective نیلا ۔ نیلا رنگ ۔
Indigo blueindigotin
Indigo brown Noun ایک بھورے رنگ کا گوند دار مادہ جو تجارتی نیل میں پایا جاتا ہے ۔
Indigo buntingindigo birdindigo finch
Indigo carmine Noun سوڈیم یا پوٹاشیم کا نیل ، ڈائی سلفونیٹ جو ریشم رنگنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Indigo copper Noun نیلا تانبہ ۔
Indigo gelatine Noun ایک چیپ دار ماد جو تجارتی نیل میں پایا جاتا ہے ۔
Indigo green Noun سبز مادہ جو الکحلی محلول میں پوٹاش ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Indigo or andigotin c16 h10 o2 n2
Indigo plant Noun نیل کا پودا ۔ درخت نیل ۔
Indigo purple Noun ارغوانی رنگ جو نیل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Indigo purpurin Noun ایک مادہ جو نیل کا ہم ترکیب ہوتا ہے ۔
Indigo snakegopher snake
Indigo white Noun آکسیجن نکالا ہوا نیل ۔
Indigo yellow Noun ایک شفاف زرد مادہ ۔
Indigocarmine Noun گردے کی کارکردگی دیکھنے کے لیے ۰۔۴ فیصد محلول بذریعہ انجکشن استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر پیشاب کا رنگ دس منٹوں میں نیلا ہو جائے تو گردے کا عمل معمول کے مطابق ہوتا ہے ۔
Indigofera argentea Noun نیل ، جنگلی نیل ، سرمئی نیل
Indigofera articulata Noun نیز ، نیل
Indigofera cordifolia Noun نیل
Indigofera heterantha Noun کینٹھی
Indigofera linifolia Noun تور کی
Indigofera paucifolia Noun جھل ، جھال ، سرپھوکا ، ہرڈش
Indigofera semitrijuga Noun نیل ، جنگلی نیل ، سرمئی نیل