English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indeterminism Noun لاتعینیّت ۔ لاقدریت ۔ یہ نظریہ کہ سب اِنسانی افعال اور فیصلے خارِجی اسباب سے مُتعین نہیں ہوتے ۔
Indeterminist Noun لاتعینیّت کا قائل ۔
Indeterministic Adjective لاتعینیّتی ۔ لاقدری ۔
Indevout Adjective غیر پابند عقائد ۔ غیر مُتقی ۔ غیر مُقلد ۔ غیر مذہبی ۔ بے دین ۔
Indevoutly Adverb بے دینی سے ۔
Index Noun کلمے کی انگلی ۔ سبابہ ۔ شہادت کی انگلی ۔
Index arm Noun اُصطر لاب کا عدد نما ۔
Index bond اشاریہ دستاویز ۔ ایسی دستاویز جس کا تعلق صرف مقرر منافع سے نہ ہو بلکہ روپے کی قوت خرید سے بھی ہو ۔
Index card Noun انڈکس کارڈ ۔ فہرستی کارڈ ۔ اشاریہ کارڈ ۔
Index correction Noun مظہاری خطا کی تصحیح ۔
Index death rate Noun نمائندہ شرح اموات
Index digit Noun انگشت شہادت کا پور ۔
Index error Noun مظہاری خطا ۔
Index finger Noun اِنگَشت شہادت ۔ شہادت کی اُنگلی ۔ حُکم کی اُنگلی ۔
Index fossil Noun کِسی ایسی نوع کا رکاز جو مُتعدِّد علاقوں میں موجود تھی ۔
Index gauge Noun ایک پیمائشی آلہ ۔
Index glass Noun سدس ۔ نمائندہ شیشہ ۔
Index hand Noun عدد نما ۔ مظہار ۔ گھڑی کی سوئی ۔
Index machine Noun نفیس کپڑے بننے کی ایک مشین ۔
Index map Noun مظہر نقشہ ۔
Index num ber اشاری عدد ۔
Index number Noun شُمارہ اِشاری ۔ متبوع عدد ۔ اِشاریہ نمبر ۔ وہ عدد جو اِسی عامِل میں تبدیل کی نِشان دہی کرتا ہے ۔
Index number s econ Adjective شماریات شمارہ اشاری اشاریہ نمبر وہ عدد جو اسی عامل میں تبدیلی کی نشان دہی کرتا ہے مثلا مصارف حیات میں سال بہ سال یا کسی اور مقررہ زمانہ سے نقطہ حوالہ کے طور پر منتخب کیا گیا ہو عدد اشاری ایسا اشاریہ نمبر جو مخصوص اشیاء کی قیمتوں میں تفروتبدل ظاہر کرے ۔
Index of abnormality Noun اشاریہ خلاف معمولیت ۔
Index of attraction Noun اشاریہ کشش ۔
Index of brightness Adjective ذہنی صلاحیت کی اوٹس سکیل پر پیمایش ۔
Index of concentration Noun اشاریہ ارتکاز ۔
Index of connection Noun اشاریہ تعلق ۔
Index of friction Noun قدر فزک ۔ رگڑ کی شرح ۔
Index of industrial production Adjective اشاریہ پیداوار ۔