English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indemnify Verb تاوان دینا ۔
Indemnitee Noun جِس کو سَزا ، ضرر سے مِحفُوظ کیا گیا ہو ۔ تاوان گیر ۔
Indemnitor Noun تَلافی کرنے والا ۔
Indemnity نقصان سے محفوظ کر دینا ۔ حفاطت کا سامان کردینا ۔
Indemnity bond Adjective تاوان شرائط نامہ ۔
Indemonstrability Noun ثبوت ناپذیری ۔
Indemonstrable Adjective ناقابِل مُظاہِرہ ۔ ناقابِل اثبات ۔ ثبُوت ناپذیر ۔ ناقابِل ثبُوت ۔
Indemonstrably Adverb ثبوت ناپذیری سے ۔
Indene Noun ایک بے رنگ ، ہائیڈروجن کاربن مِلا آتش گیر سیال مادّہ جو کولتار سے حاصِل کیا جاتا ہے اور مصنوعی بیروزہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Indene c9 h6
Indene resins
Indent شرائط باندھنا ۔
Indent bouse Adjective درآمدی مال سپلائی کرنے والے کا دفتر ۔
Indent house باہر سے مال منگوانے کی فرمائش پوری کرنے کا مرکز ۔
Indent1 Noun انڈنیٹ ۱ ۔ ٹیکسٹ کے ایک بلاک کے بائیں یا دائیں کنارے کو دوسرے ٹیکسٹ کے بلاکس یا مارجن کے لحاظ سے اپنی جگہ سے ہٹانا ۔
Indent2 Verb انڈینٹ۲ ۔ کسی ٹیکسٹ آئٹم مثلا بلاک یا سطر کے کنارے کو اس کی جگہ سے دوسرے مارجن یا ٹیکسٹ آئٹم کے حساب سے ہٹانا ۔
Indentation Verb دندانہ ڈالنا ۔
Indented Verb قول قرار کیا ۔
Indention Noun کاغذ کے بائیں کِنارے پر ٹائپ ترتیب دینا ۔ کھانچا ۔ لہر ۔
Indenture عہد نامہ اقرار کرنا ۔
Indenture law Adjective قانون معاہدہ ۔
Indentured Verb عہد نامہ اقرار کیا ۔
Indentured labour با ظابطہ دستاویز خصوصاَ مزدوری کرنے والا ۔
Indeo Noun انڈی او ۔ ایک کوڈ کرنے والی ٹیکنالوجی جسے انٹل نے ڈیجیٹل ویڈیو فائلز کے کمپریشن کے فروغ دیا ۔
Independence Noun آزادی ۔ استقلال ۔
Independence day Noun یوم اِستقلال ۔ یوم آزادی ۔ پاکِستان میں ۱۴ اگست کی سرکاری تعطیل ۔
Independency Noun دوسروں کے اثر و نفوذ سے آزادی ۔ آزاد ہونے کی حالت ۔ خُود سَری ۔
Independent Adjective آزاد ۔ خود مختار ۔
Independent audit Adjective آزاد جانچ ۔
Independent banking Noun آزاد بینکنگ ۔ آزاد بینک کاری ۔