English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Index of production اشاریہ پیداوار ۔
Index of refraction Noun اِنعطاف نُما ۔ خلا یا کِسی دُوسرے واسطہ میں روشنی کی رفتار کا کِسی دیگر واسطہ میں اِس کی رفتار سے تناسُب ۔
Index of retail prices خوردہ اشیاء کی اوسط قیمتوں میں تغیر و تبدل ماپنے کا آلہ ۔
Index of retail prices econ Adjective اشاریہ قیمت مصارف زندگی ۔
Index1 Noun انڈیکس ۔ ۱ ۔ کِی ورڈز اور اس سے متعلقہ ڈیٹا کی ایک فہر ست جو مز ید فا ئلز قا بل فہم معلومات کے مقام کیطرف اشارہ کرے جیسا کہ ڈسک پر فائلز اور ریکا رڈ زیا ڈیٹا بیس میں ریکارڈ کیز ۔
Indexation Noun اشاریہ سازی ۔ فہرست میں شامل کرنے کا عمل ۔ شہادت کی اُنگلی ۔
Indexeaddress Noun انڈیکسڈ ایڈریس ڈیٹا کے خاص آئٹم کی آٹمز کے مجموعے میں میموری کا مقام جیسا کہ ایک جدول میں ایک انٹری ۔
Indexed Verb فہرست بنائی ۔
Indexed pension مہنگائی میں اضافے کی نسبت سے پینشن میں اضافہ ۔
Indexed search Noun انڈیلسڈ سرچ ڈیٹا کے ایک آئٹم کی تلاش سرچ جو درکار وقت میں کمی لانے کے لیے ایک انڈیکس استعمال کرتا ہے ۔
Indexer Noun اِشاریہ ساز ۔ فہرِست بنانے والا ۔
Indexfinger انگشت شہادت ۔
Indexible Adjective اشاریہ کے مُطابق ۔ قابل ترمیم ۔
Indexical Adjective اِشاریتی ۔ اِشاریہ سے مُتَعلِّق ۔
Indexically Adverb اشاریہ کی طرح ۔حروف تحجی کی ترتیب میں ۔
Indexless Adjective بِلا اشاریہ ۔ اِشارے کے بغیر ۔ بِن سمجھاۓ ۔
India Noun ہند ۔ ہندوستان ۔ بھارت ۔
India also faced the problems of transportation
India attacked pakistan on 6th of september 1965 Phrase ہندوستان نے پاکستان پر ۶ ستمبر ۱۹۶۵ء کو حملہ کیا
India china iran and afghanistan are its neighbouring countries Phrase انڈیا چائنہ ایران اور افغانستان اس کے ہمسایہ ممالک ہیں
India china iran and afghanistan are its neighbouring countries Phrase انڈیا چائنہ ایران اور افغانستان اس کے ہمسایہ ممالک ہیں
India had been making atom bomb for many years Phrase انڈیاکئ سالوں سےایٹم بم بنارہاتھا
India had small ports
India inkchiness ink
India office Noun حکومت برطانیہ کا وہ شعبہ جو ہندوستانی امور کی دیکھ بھال کرتا تھا ۔ دفتر وزیر ہند ۔
India paper Noun فرطاس ہِند ۔ ہِندی کاغذ ۔ جاذب کاغذ ۔
India proof Noun ایک قسم کے جذب کرنے والے کاغذ پر لیا ہوا پروف ۔
India proof Noun ایک قسم کے جذب کرنے والے کاغذ پر لیا ہوا پروف ۔
India red Noun ایک قسم کا لال رنگ ۔
India red Noun ایک قسم کا لال رنگ ۔