English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Independent clause | Noun | آزاد فقرہ ۔ |
| Independent content provider | Noun | انڈی پینڈنٹ کنٹینٹ پرووائیڈر ۔ ایک کاروبار یا تنظیم جو ایک آن لائن انفارمیشن سروس کو معلومات کی رسد فراہم کرتا ہے جیسا کہ امریکہ آن لائن جو انفارمیشن سروس کے گاہگوں کو فروخت کے لیے دی جاتی ہے ۔ |
| Independent importer | Adjective | آزاد درآمد کنندہ ۔ |
| Independent learning | Adjective | وہ تعلم جس میں طالب علم کلاس میں دیگر طلبہ سے آزادانہ تعلم میں مشغول ہو ۔ |
| Independent means | فارغ البال ۔ ذاتی آمدنی رکھنے والا ۔ جوکسب معاش کا محتاج نہ ہو ۔ | |
| Independent means fin | Adjective | نجی آمدنی ۔ |
| Independent of | قطع نظر اِس کے ۔ | |
| Independent samples | Adjective | تعلیمی تحقیق میں دہ نمونے جو زیر مطالعہ متغیر پر اثر انداز نہ ہوتے ہوں ۔ |
| Independent software vendor | Noun | انڈی پینڈنٹ سافٹ وئیر وینڈر ۔ ایک تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر ڈویلپر ایک فردای ایک تنظیم جو آزادانہ طور پر کمپیوٹر سافٹ وئیر بناتی ہے ۔ |
| Independent study | Adjective | بیرونی رہنمائی کے بغیر از خود مطالعہ ۔ |
| Independent variable | Adjective | وہ متغیر جس کی تبدیلی کا انحصار دیگر متغیرات پر نہ ہو ۔ |
| Independently | Adverb | آزادی سے ۔ جُداگانہ ۔ بے تعلّقی سے ۔ آزادانہ ۔ |
| Inderal | انڈرال ۔ پروپرینول ۔ آئی ۔ سی ۔ آئی کمپنی کی تیار کردہ گولیاں ۔ وجع القبل اور قلبی بے قاعدگیوں میں مفید ۔ | |
| Indescribability | Noun | لا اِظہاریت ۔ اِظہار ناپذیری ۔ غیر مُعیّن پَن ۔ |
| Indescribable | Adjective | نامُمکِن البیان ۔ ناقابِل بیان ۔ ناقابِل اِظہار ۔ بیان سے باہِر ۔ |
| Indescribableness | Noun | اِظہار ناپذیری ۔ غیر مُعینیت ۔ |
| Indescribably | Adverb | ناقابِل اِظہار طور پر ۔ بے حَد ۔ ناقابِل بیان طور پر ۔ |
| Indesignate | Adjective | منطق: غیر معین ۔ |
| Indestructibilityindestructibleness | — | — |
| Indestructible | Adjective | لازوال ۔ غیر فانی ۔ فناناپذیر ۔لافانی ۔ جِس کو تباہ نہ کیا جا سکے ۔ |
| Indestructibly | Adverb | لافانی طور پر ۔ لازوال طور پر ۔ |
| Indeterminable | Adjective | بے اِنتہا ۔ ناقابِل تعیّن ۔ ناقابِل اثبات ۔ ناقابِل تصفیہ ۔ ناقابِل اِختتام ۔ |
| Indeterminableness | Noun | تعیّن ناپذیریت ۔ تصفیہ ناپذیری ۔ |
| Indeterminably | Adverb | ناقابِل تعیُّن طور پر ۔ غیر مُتعین طور پر ۔ غیر واضع طور پر ۔ |
| Indeterminacy | Noun | عدم تعیّن ۔ ابہام ۔ پکّا ارادہ ۔ |
| Indeterminacy principle | Noun | اصُول عدم تعیّن ۔ |
| Indeterminate | Adjective | غیر مُتعین ۔ غیر محدود ۔ غیر تصفیہ شُدہ ۔ غیر مُقرر ۔ |
| Indeterminately | Adverb | بِلا تصریح ۔ غیر معین طور پر ۔ لااِنتہا ۔ |
| Indeterminateness | Noun | مجہولیت وغیرہ ۔ عدم تعیّن ۔ ابہام ۔ |
| Indetermination | Noun | تَذَبذَب ۔ عدم تعین ۔ بے ثباتی ۔ بے اِستقلالی ۔ دو دِلی ۔ پس و پیش ۔ |