English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Income in kind Adjective حقیقی آمدنی اصل آمدنی ۔
Income of five figures دس ہزار اور ایک لاکھ کے درمیان کے ہندسے کی رقم ۔
Income statement account Noun حِساب آمدنی ۔
Income tax Noun اِنکم ٹیکس ۔ محصُول آمدنی ۔ وہ محصول جو آمدنی پر عائد کیا جاتا ہے ۔
Income tax officer انکم ٹیکس آفیسر ۔
Income tax taxn Adjective محصول آمدنی آمدنی کا متلافی تغیر ۔
Incomer Noun آنے والا شخص ۔ آباد کار ۔ زبردستی گُھس آنے والا ۔ جانشین ۔
Incoming Adjective متداخِل ۔ اندر آنے والا ۔ وارِد ۔ داخِل ہونے والا ۔ آنے والا ۔
Incomings Noun مداخل ۔
Incommensurabilityincommensurableness
Incommensurable Adjective غیر مُتناسِب ۔ مُتبائن ۔ جِس کا کوئی مُشترکہ پیمانہ تقابل نہ ہو ۔
Incommensurably Adverb مُتبائن طور پر ۔ غیر مُتعادِل طور پر ۔ غیر مُتناسِب پَن سے۔ مُبادلہ ناپذیری سے ۔
Incommensurate Adjective بِلا مُخرِج مُشترک ۔ غیر مُتناسِب ۔ ناکافی ۔ مُتبائن ۔
Incommensurately Adverb ناکافی طور پر ۔ غیر مُتناسِب طور پر ۔ مُتبائن پَن سے ۔ ناکافی حیثیت سے ۔
Incommensurateness Noun تباین ۔ غیر متناسبی ۔ ناکافی ہونے کی حالت ۔
Incommode Verb زحمت دینا مزاحم ہونا ۔
Incommoded Verb زحمت دی مزاحم ہوا ۔
Incommodious Adjective کم گُنجائش ۔ بے آسائش ۔ تکلیف دِہ ۔ آزار دہ ۔ پُر زحمت ۔
Incommodiously Adverb تکلیف دِہ طور پَر ۔ اذیت دِہ انداز میں ۔ ناگواری سے ۔ تنگی سے ۔
Incommodiousness Noun گُم گُنجائش ۔ اَذیّت ۔ تکلیف دہی ۔ بے آسائشی ۔ تکلیف ۔ بے آرامی ۔
Incommodity Noun تَکلیف ۔ بے آرامی ۔ بے آسائشی ۔ نُقصان ۔
Incommunicabilityincommunicableness
Incommunicable Adjective ناقابِل اِبلاغ ۔ ناقابِل اِظہار ۔ ناقابِل بیان ۔ ناگُفتنی ۔
Incommunicableness Noun بے داسطلگی ۔ عدم مُجالست ۔
Incommunicably Adverb ابلاغ ناپذیری سے ۔ نارسائی سے ۔
Incommunicado Adjective نارسا ۔ ابلاغ سے محروم ۔ جیسے قید تنہائی میں قیدی رابطے سے محروم ہوتا ہے ۔
Incommunicative Adjective کَشیدہ ۔ کم گو ۔ کم سُخن ۔ جو دُوسرے کو اِطلاع فراہم کرنے پر مائل نہ ہو ۔
Incommunicatively Adverb اخفار رکھتے ہوۓ ۔ الگ تھلگ انداز میں ۔
Incommunicativeness Noun کم گوئی ۔ کم سُخنی ۔
Incommutabilityincommutableness