ileostomy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عمل جراحی جِس میں لفائف کو پیٹ سے باہِر نِکال کر فُضلے کی نکاسی کا راستہ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لفائفی تفویہ ۔ امامی بطنی دیوار اور الیم کے درمیان اپریشن سے بنا ہوا فسٹولا ۔ عموما مصنوعی مقعد کی مستقل صورت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلیم اور شکم کے متصل دیوار کے مابین جراحی کے ذریعے تیار کیا گیا فسٹولا عام طور پر مصنوعی مقصد کی مستقل صورت جب بڑی آنت مکمل طور پر نکال دی جائے ۔

🔹 Roman Urdu