English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Idolator بت پرست ۔
Idolatory بت پرستی ۔
Idolatress Noun بُت پرست خاتون ۔
Idolatric Adjective بت پرستارانہ ۔ بت پرست ۔
Idolatrize Verb پرستش کرنا ۔ پوجنا ۔ معبود بنانا ۔
Idolatrized Verb بت پرستی کی۔
Idolatrizer Noun پرستش کرنے والا۔ معبود بنانے والا ۔
Idolatrous Adjective بت پرستارانہ ۔
Idolatrously Adverb بُت پرستانہ طور پر ۔
Idolatrousness Noun اندھی عبادت مندی ۔ صنم پرستیت ۔ بُت پرستیت ۔
Idolatry Noun بُت پرستی ۔ احترام کرنا ۔
Idolism Noun بت پرستی۔ مورتی پوجن ۔ بت پرستش
Idolist محبت کرنا ، پرستش کرنا ۔
Idolization Noun پُر ستاری ۔ عقیدت مندی ۔ بُت سازی ۔
Idolize پرستش کرنا محبت کرنا ۔
Idolized Verb پوجا ۔
Idolizer Noun پرستار ۔ بُت ساز ۔ بُت گر ۔
Idolo Suffix سابقہ ۔بمعنی بت ۔۔ صنم ۔
Idoloclast Noun بت شکن ۔
Idolodoulia Noun بت یا مجسم کی تعظیم ۔
Idolographical Adjective بت نگاری سے متعلق ۔
Idolomancy Noun بتوں سے فال نکالنا ۔
Idolomania Noun بتوں کا جنون ۔
Idols of the cave Noun غلط تصورات ۔ مغالطہ ۔
Idolum Noun تخیل ۔ تصور ۔ خیال ۔ سوچ ۔
Idopathic pulmonary fibrotic Noun مزمن سوزش اور بتدریج بڑھنے والی پھیپھڑوں کے ہوا کے کیسوں میں ریشہ دار بافتوں کے بننے سے تنگی تنفس یا آکسیجن کی کمی کے سبب دل فیل ہو جاتا ہے
Idorgan Noun امکانی عضو ۔
Idoxuridine اڈوکسویڈین ۔ وائرس کے خلاف عامل ۔
Idra Name عبرہ ۔ غور وفکر ۔ نصیحت ۔ توجہ ۔ وعظ ۔
Idrees Name ادریس ۔ پیغمبر کا نام درس دینے والا ۔