idrees – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ادریس ۔ پیغمبر کا نام درس دینے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

عباسی خلیفہ ھادی کے زمانے میں ناکام بغاوت کے نتیجے میں مارے جانے والے حسین بن علی بن حسن کا چچا زاد بھائی بچ بچا کر مراقش جا پہنچا، جہاں اس نے ادریسی حکومت کی بنیاد رکھی، کچھ عرصہ بعد عباسیوں کے بھیجے ھوئے غلام نے ذہر دے کر ہلاک کر دیا۔

🔹 Roman Urdu