English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Idiosome Adjective اڈیوسوم ۔ خاص خلیہ ۔ جنسی کروموسوم سینٹریول یا سینٹروسوم کے گرد مفروضہ خلیہ ۔
Idiospasm Noun یک عضوی تشنج
Idiostatic Adjective (برقیات) یکباری ۔ (طریقہ)
Idiosyncracy Adjective فرد اور دوا کا تعلق ۔
Idiosyncrasy Noun انفرادی مزاج ۔ خاص مزاج ۔ ترکیب مزاج ۔انوکھا پن ۔ غیر معمولی انداز ۔
Idiosyncratic Adjective خاص مزاج کا حامل ۔ انوکھا ۔ عجیب مزاج والا ۔
Idiosyncratically Adverb انوکھے پن سے ۔ خاص انداز میں ۔
Idiosynerasy Noun طبیعت کا خاصہ ۔ مزاج ۔ مخصوص جذبہ یا خیال ۔
Idiot Noun, Adjective ضعیف العقل ۔ فاترالعقل ۔ آبلہ ۔
Idiot a person Noun پاگل پیدائش کے وقت ذہنی ضعف پسینے کی بہتات ۔
Idiot board Noun ٹیلی ویژن پر تقریر کرنے والے کو لقمہ دینے کی ایک ترکیب ۔
Idiot box Noun احمق ڈبہ ۔ دور درشن ۔
Idiot card Noun لقمی کارڈ ۔
Idiot savant Noun نادان دانا ۔
Idiot sheet Noun ٹیلی ویژن پر بولنے والے کو لقمہ دینے کے لیے استعمال ہونے والا بڑا کارڈ جس پر جلی حروف میں لکھ دیا جاتا ہے ۔
Idiothermous Adjective اڈیو تھرمس ۔ گرم خون ۔ خود گرم ۔ یہ گرم خون رکھنے والے حیوانات ماحول سے الگ اپنا درجہ حرارت رکھنا ۔
Idiotic Adjective احمقانہ ، خبیطیوں کا سا ، اہلہانہ ۔
Idiotically Adverb احمقانہ طور پر ۔ ابلہی انداز میں ۔
Idioticalness Noun حُمقیت ۔ احمقیت ۔ حماقت آمیزی ۔ احمق پن ۔
Idioticidiotical
Idioticon Noun کسی مقامی بولی کی فرہنگ ۔
Idiotism Adjective پیدائش کی ضعف عقل ۔
Idiotize Verb بے وقوف ہونا یا بنانا ۔
Idiotrophic Noun اپنی غذائی ضروریات خود پوری کرنے کا اہل
Idiotry Noun خبط ۔ فاتر العقلی ۔
Idiotsvant مجدوب ۔ ذہنی طور پر پسماندہ شخص ۔
Idioventricular Adjective بطن دل سے متعلق ۔
Idle Adjective بے کار زر ۔
Idle balance غیر مستعمل بقایا ۔
Idle balances econ Verb رقم جو بغیر سود کے بنک میں پڑی ہو غیر مستعمل بقایا ۔