English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Idle bodies aregenerally busy bodies Idiom جنہیں کوئی کام نہ ہو وہ عام طور پر سب سے زیادہ مشغول نظر آتے ہیں ۔
Idle bread Noun مفت کی روٹی ۔
Idle capacity Noun غیر مستعلمہ استعداد ۔
Idle character Noun آئیڈل کریکٹر ۔ کمیونیکیشنز میں ایک کنٹرول کریکٹر جو اس وقت ٹرانسمٹ کیا جاتا ہے جب کوئی دوسری معلومات دستیاب نہ ہو یا بھیجنے کے لیے تیار نہ ہوں ۔
Idle curiosity Noun کسی ایسی چیز کو جاننے کی خواہش جس کے جاننے کی ضرورت نہ ہو ۔
Idle floks lack no excuse Idiom بیکاروں کو بہانوں کی کیا کمی ! ۔
Idle money غیر فعال زر ۔ بے کار زر ۔ غیر مستعمل زر ۔ زر سست ۔
Idle people take the most pains Idiom بیکاری از حد تکلیف دہ ہے ۔
Idle prank Adjective بے ہودہ دل لگی یا شرارت ۔
Idle pully Noun معطل چرخی ۔
Idle stk Adjective کساد بازاری ۔
Idle wheel Noun کوتل پہیا ۔ معطل پہیا ۔ بیچ کا پہیا ۔
Idleness Noun کاہلی ۔ آلکس ۔ آرام طلبی ۔ بیکاری ۔ بیکاری پن ۔ کاہل پن ۔ سُستی ۔
Idleness is the devils bolster
Idleness is the mother of all vices Phrase کاہلی سب برائیوں کی جڑ ہے
Idleness is the root cause of all ills Phrase سستی سب بیماریوں کی جڑ ہے
Idleness is the root of all evil Idiom بیکار مباش کیا کرے کپڑے ہی پھاڑ کر سیا کرے ۔
Idleness turns the edge of wit Idiom بیکاری عقل کو کند کر دیتی ہے ۔
Idler Noun بیکار وقت ضائع کرنے والا ۔
Idler pulleyidle pulley
Idler wheelidle wheel
Idlesse Noun آرام طلبی ۔
Idlib Noun, Name, Arabic, Geology ادلب (عربی میں إدلب) شمال مغربی شام کا ایک شہر ہے۔
Idly Adverb بیکاری سے ۔ کاہلی سے ۔ سُستی سے ۔ بے پروائی سے ۔
Ido Noun ایڈو ایک مصنوعی زبان ۔
Idocrase Noun کیلشیم ۔ میگنیشیم ۔ فولاد اور الومینیم کا مخلوط سلیکیٹ۔
Idoist Noun اسپرانٹو پر مبنی ایک مصنوعی زبان کا حامی یا اسےبولنے والا ۔
Idol بت ، صنم ، محبوب ۔
Idol worshipping Phrase بت پرستی ۔
Idolater Noun صنم پرست ۔ بت پرست ۔مداح ۔ پرستار ۔ پوجنے والا ۔