haploid – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

یک لونیہ ۔ شَطریہ ۔ یک لا ۔ اکیلا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیپلائیڈ ۔ یک لونیہ ۔ ثطریہ ۔ خلیہ جو ہم جنس کروموسوم کے ہر جوڑے میں سے صرف ایک رکن رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کروموسم سے متعلق ہے جو پختہ بیضوں اور مادہؑ تولید کے متمم ہیں ۔ ۲۳ کروموسوم مرد میں ہوتے ہیں اس کا عام مقصد تو تضعیف یعنی دگنا پن ہے لیکن یہ کبھی کبھی تین گناہ اور چار گنا ہوجاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu