hamster – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُوش نُما ۔ ایک چھوٹی دُم والا یورپ اور ایشیا کا اکال جانور ۔ جِس کے مُنھ میں بڑی بڑی تھیلیاں ہوتی ہیں ۔ اِسی جِنس کا کوئی جانور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوہے کے قسم کا جانور جس کے گلے میں تھیلیاں ہوتی ہیں اور ان میں غلّہ بھر کر لے جاتا ہے اور موسم سرما کے لیے ذخیرہ کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu